سعودی عرب: شہریوں کی آسانی کے لیے سبزیوں اور پھلوں کی 10 نئی منڈیاں قائم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: شہریوں کی آسانی کے لیے سبزیوں اور پھلوں کی 10 نئی منڈیاں قائم ARYNewsUrdu

سعودی ویب سائٹ کے مطابق مدینہ منورہ میونسپلٹی نے رمضان کی آمد پر شہر کے مختلف محلوں میں 10 مقامات پر تازہ سبزیوں اور پھلوں کی نئی منڈیاں قائم کی ہیں۔

مدینہ میونسپلٹی نے ان دنوں مہم شروع کی ہے، اس کا لوگو ہے آپ کے بل پر آپ کی مدد، اس کا مقصد مقامی شہریوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا نیز سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو رمضان میں تازہ فروٹ اور سبزیاں آسانی کے ساتھ مہیا کرنا ہے۔ مدینہ منورہ میں نئی سبزی اور فروٹ مارکیٹیں القبلتین، المستراح، البحر، الدعیساۃ، الجرف، الکصو، الخالدیہ، العزیزیہ، الحدیقہ، ارض الکردی محلوں میں کھولی گئی ہیں، مدینہ منورہ میں تجارتی مراکز اور سینٹرل مارکیٹ میں بھی پھل اور سبزیوں کے اسٹال لگے ہوئے ہیں۔

میونسپلٹی کی کوشش ہے کہ کہیں بھی صارفین کا رش نہ ہو اور سبزیاں و پھل معمول کے مطابق تمام شہریوں اور تارکین کو ملتے رہیں۔ حکام نے مدینہ منورہ میں نئی سبزی اور مارکیٹوں کی تصاویر بھی جاری کی ہیں، جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی شہری سبزیاں اور پھل فروخت کر رہے ہیں اور مدینے کے لوگ پھل اور سبزیاں خرید رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا کے سربراہ کی دماغی موت کی خبریں، جنوبی کوریا کی تردیدشمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی صحت کے حوالے سے منگل کے روز متضاد خبری سامنے آ رہی ہیں۔ ایسے میں جب کہ امریکی ذمے داران نے تصدیق کی ہے کہ کِم کی حالت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں کمی: کس کی جیت، کس کی ہار؟تیل کی قیمتوں میں کمی عموماً ایسی اقوام کے لیے خوشی کی نوید لے کر آتی ہے جہاں اس کا استعمال بکثرت ہوتا ہے مگر دوسری جانب تیل پیدا کرنے والے ممالک کے لیے خام تیل کی قیمت میں کمی لاکھوں افراد کے لیے تباہی کی عندیہ لاتی ہے۔ انسان کی ھار قدرت کی جیت God bless everyone and all countries Amrica ka koi nuqsaan nhi.ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ، جہاں غیر ملکی ڈاکٹرز کی ’محنت کی قدر نہیں کی جاتی‘امریکہ میں جہاں ایک جانب صحت کا نظام کورونا وائرس کی وبا کے بوجھ تلے دبا چلا جا رہا ہے تو وہیں صحت کے شعبے کام کرنے والے کئی غیر ملکی نژاد افراد یہ شکایت کر رہے ہیں کہ ملک کی سخت ویزا پالیسیوں نے ان کو لڑائی میں شامل ہونے سے روک رکھا ہے۔ 📣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1اروپے12 پیسے کی کمیانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1اروپے12 پیسے کی کمی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی خام تیل کی قیمت منفی37.63ڈالرز فی بیرل کی سطح تک گرگئیامریکی خام تیل کی قیمت منفی37.63ڈالرز فی بیرل کی سطح تک گرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpates 👍👍👍
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے کی شدید مذمتصدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے کی شدید مذمت Read News Islamabad PMImranKhan Official Visit PresOfPakistan ArifAlvi ImranKhanPTI Coronavirus Covid_19 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCoronavirus PresOfPakistan ArifAlvi ImranKhanPTI pid_gov Look at the bastard ImranKhan most misbehaved person ever in Pakistan برف خانے کا چمار لگ رہا ہے بھوسڑیکا اس حرامی کو کوئی سمجھائے بے شک تو پارٹی ہیڈ مگر چوتیا دندان ساز صدر مملکت ہے ImranKhanPTI ArifAlvi PTIofficial صادق_و_امین نہیں بلکہ جھوٹا_خائن_اغلامباز_و_زانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »