سعودی عرب میں جرم پر 'کوڑے' مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
دستاویز میں کہا گیا ہے کہ 'یہ فیصلہ انسانی حقوق سے متعلق اصلاحات میں توسیع ہے جو فرمانروا شاہ سلمان کی ہدایت کے مطابق اور ولی عہد محمد بن سلمان کی براہ راست نگرانی میں متعارف کی گئی تھیں۔'واضح رہے کہ سعودی عرب میں کئی جرائم پر کوڑوں کی سزا دی جاتی ہے اور انفرادی ججز اپنے طور پر اسلامی تعلیمات کے مطابق مجرمان کو سزا سناتے ہیں۔
مملکت آئندہ کے لئے ہاتھ پاوں کاٹنے کی سزا پر بھی پابندی لگائے اور لوگوں کو معذور کر کے معاشرے پر بوجھ بنانا بند کرے۔
ye achi khabar to nahi.islami saza khatam kar di
کوڑے مارنے کی سزا اسلام کی عائد کردہ ایک حد ہے. یعنی اسلام کی عائد کردہ سزا ختم کر رہے ہیں جبکہ جرم نہیں
لعنت اس حاکم پر جو اسلامی حدود نافذ نہیں کرتا اور نافذ سزا کو کافر یہودی دجالی نظام کی وجہ سے ختم کر دیتا ہے
تیری خبر پر کیسے یقین کیا جائے کہ یہ خبر سچ ہے کیونکہ تم نے بورس جانسن کو مار دیا تھا اور کچھ ہی دیر میں وہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی سچ تو یہ ہے تم اپنی کریڈبیلٹی کھو چکے ہو اب سچ بھی بولو تو لوگ جھوٹ ہی سمجھیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات کا رمضان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے برطانوی مسلمانوں کے نام پیغام میں انھیں رمضان کی مبارک دی اور گھر رہنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ♥️ یہ عمران خان کو نہ بتانا، اس نے پھر مثالیں دینے لگ جانا ہے کہ یو اے ای نے لاک ڈاؤن کھول دیا تو ہم بھی واجے پیپے لے کہ گلیوں میں **** کریں گیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »