سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی کی بندش پر اختلافِ رائے کیوں؟ - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 113 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ شخص کون تھا اور ایسا کیوں کیا؟

کورونا وائرس کے بحران نے عوام کی معاشرتی و معاشی سرگرمیوں کو تقریباً مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔ وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن کا فیصلہ ہوا جس نے تو جیسے اقتصادی اور سماجی پہیہ ہی روک دیا۔

سول ہسپتال میں حفاظتی سامان کی قلت ہے جس کا کسی حد تک اندازہ ہسپتال کے دروازے سے باہر نکلتی ہوئی لیڈی ڈاکٹر کو دیکھ کر بخوبی ہوگیا تھا۔ انہوں نے پاؤں پر پلاسٹک کی تھیلیاں چڑھائی ہوئی تھیں جبکہ باہر نکلتے ہوئے اپنی حفاظتی کٹ اتار کر ایک تھیلی میں رکھ دی۔ اب اس کا مطلب تو یہی بنتا ہے کہ اس کٹ کو دوبارہ استعمال میں لانے کا ارادہ کیا جا رہا ہے جو ایک سنگین بے احتیاطی ہے۔

مہر النساء صاحبہ نے سرکار کو تجویز دیتے ہوئے کہا کہ 'ہمارے ہاں قطار بنانے کا چلن نہیں ہے اور نہ ہی ہم ہدایتوں کا خیال رکھتے ہیں۔ ہجوم سے بچنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ شفٹ میں کام کیا جائے اور شفٹوں کے اوقات کم کردیے جائیں۔ شفٹ جلدی شروع کی جائے تاکہ ڈاکٹروں پر بھی دباؤ کم ہو‘۔ ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ ’کورونا سے بچنے کے لیے حکومت عارضی اقدامات کرے۔ یونین کونسل سطح پر جو ہسپتال اور سرکاری ڈسپنسریاں ہیں وہاں عارضی او پی ڈیز بنا دی...

ڈاکٹر حمید اللہ مزید بتاتے ہیں کہ ’ہم اس وقت صرف ہنگامی حالات میں ہی بائی پاس سرجری اور دیگر آپریشن کر رہے ہیں کیونکہ ہمارے پاس کورونا سے متاثر ایک مریض آگیا تھا جس نے ہمارے ڈاکٹر اور اسٹاف میں وائرس منتقل کردیا تھا سو احتیاط کے پیش نظر یہ قدم اٹھانا پڑا۔ آج کل ہماری ایمرجنسی میں تقریباً 40 سے 50 مریض دیکھے جارہے ہیں جبکہ اس سے پہلے ہماری ایمرجنسی اور او پی ڈی میں بہت رش رہتا تھا۔ ایمرجنسی میں روزانہ 500 مریض آتے تھے جبکہ جنرل او پی ڈی میں تقریباً ڈھائی ہزار سے 3 ہزار مریضوں کو دیکھا جارہا تھا۔...

بینش مزید کہتی ہیں کہ ’مجھے او پی ڈی پر رش کم کرنے کے لیے ڈاکٹر کی او پی ڈی کے دن کم کرنے کی تُک سمجھ میں نہیں آئی۔ میں بار بار آغا خان ہسپتال کی او پی ڈی میں فون کرتی ہوں کہ شاید میری بیٹی کا علاج کرنے والے ڈاکٹر آج کلینک کر رہے ہوں لیکن مجھے فون پر کہا جاتا کہ ایمرجنسی میں آجائیں جبکہ میری بچی کے ساتھ جو مسئلے مسائل ہیں اس کا ایمرجنسی میں مناسب علاج ممکن نہیں۔ بعض اوقات مجھے لگتا ہے کہ کہیں میری بچی کی جان کو کوئی خطرہ لاحق نہ ہوجائے۔ وہ پورا پورا دن سوئی رہتی تھی اور میں اسے کچھ بھی پلاتی...

ڈاکٹر شیر شاہ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ’یقیناً غربا اس وقت کٹھن حالات سے دوچار ہیں اور حکومت ان تک ہر صورت راشن فراہم کرے تاکہ لاک ڈاؤن میں ان کی دشواریوں میں کمی لائی جاسکے، ساتھ ہی اس بات پر بھی کوئی شک نہیں کہ سخت لاک ڈاؤن ہی اس وائرس سے ہمیں بچا سکتا ہے۔ یہ چند مہینوں کی بات ہے۔ سادہ کھانا کھائیں، اگر یہ وائرس گنجان آبادیوں یا کم پڑھی لکھی آبادیوں کی طرف چل نکلا تو صورتحال بد سے بدترین ہوجائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abba huzoor thy apke, we know that.

ارے ڈان نیوز ایک شخص نے 26 لاکھ لوگوں کو لائن پر لگا دیا آپ 500 کو رو رہے ہیں، اصل یہ ہے کہ کسے لگانا کسے نہیں لگانا یہ سب اللہ کہ اختیار میں ہے، بس ہمیں اسے مانتے ہوئے احتیاط کا حکم دیا گیا ہے،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب:رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاریپنجاب:رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کی مریضہ نے ہسپتال کے ایم ایس کو عملے کے ایسے رویے کی شکایت لگادی کہ جان کر آپ کو بھی دکھ ہو گاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ہسپتال کراچی میں داخل کورونا کی مریضہ کی شکایت پرایم ایس نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔سول ہسپتال کراچی میں داخل کورونا کی Committee ma kon kon shamil ha,
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے لیے ایس او پی تیار کرلیےکراچی : سندھ حکومت کی جانب رمضان المبارک کےلیے ایس او پی تیار کرلیے گئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کےبعد رمضان ایس او پی آج جاری کی جائے گی۔ سندھ حکومت سے لاڑکانہ میں کتوں کی کاٹنے والی ویکسین تو دینی نہیں جاری ہے یہ کرونا سے کیا بچائے گے سندھ حکومت کو باتیں کرنا آتی ہے بس اور کچھ نہیں غریب عوام کو راشن نہیں صرف بھاشن دے سکتی ہے سندھ حکومت بھوک سے مرنے والوں کیلئے تو کوئی ایس او پی تیار نہیں کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں رمضان اور کورونا کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی پلان مرتبڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعیدکا کہنا ہے کہ شہر میں 6 ایس پیز، 34 ڈی ایس پیز سمیت 3 ہزار سے زائد جوان تعینات ہونگے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی جی محمد کامران خان نے چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا چارج سنبھال لیاڈی آئی جی محمد کامران خان نے چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا چارج سنبھال لیا Read News DIG PSCAsafecities pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رمضان المبارک ، سندھ حکومت کا بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہکراچی : کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری افطار پارٹیوں اور عوامی دستر خوانوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھاڑ میں جاۓ سندھ حکومت شوخے بس خبروں میں رہنے کا شوق ہے کام ٹکے کا نہیں ہوتا ان سے سندھ حکومت ہاتھ دھو کے مدارس و مسجد و تبلیغی جماعت کے پیچھے پڑی یے اپنی کرپشن چھپانے کے چکر میں جو کہ کہتے پیں آٹھ ارب کا راشن بانٹ دیا کسی کو واقعی پتہ نہ چلا Do your sincere work with all hindrances and at the end everyone praise you.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »