سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کر دی جائے گی: سپریم کورٹ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک میں کوڑوں کی سزا کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے

سزا کے مطابق انھیں ہفتہ وار مار کے دوران ایک ہزار کوڑے لگائے جانے تھے لیکن عالمی غم و غصے اور کوڑے لگانے کی سزا کے دوران ان کی حالت غیر ہو جانے کے باعث ان کی سزا پر مکمل عملدرآمد کو روکنا پڑا تھا۔

بی بی سی کے عرب امور کے ایڈیٹر سیبسٹین اوشر کا کہنا ہے کہ یقیناً کوڑوں کی سزا نے عالمی سطح پر سعودی عرب کی منفی تصویر کشی کی تھی۔تاہم ہمارے نمائندے کے مطابق شاہ سلطنت اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر سایہ ہر طرح کے اختلاف رائے رکھنے والے گروہوں جن میں خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے بھی شامل ہے کی گرفتاریاں جاری ہیں اور ان گروہوں نے اس دعوے کو مسترد کیا ہے۔

اس سے قبل جمعے کو سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے معروف سعودی کارکن عبداللہ الحامد کی سعودی عرب کی ایک جیل میں موت ہوگئی تھی۔ جبکہ انسانی حقوق کے سعودی کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ دو ہفتے قبل بیمار ہوئے تھے لیکن سعودی حکام نے ان کی بیماری کے دوران انھیں مناسب علاج معالجے کی سہولیات فراہم نہیں کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکہ زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔ابھی تو یہ ایک سزا ہے ۔۔۔اور پھر۔ پھانسی تک بات جائے گی۔۔۔۔۔تب ان کے لوگ پکڑے جائیں گے مگر پھانسی پر پابندی ہو گی۔۔۔۔جیسا پاکستان میں ہوتا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاباش آل سعود

اب مجرموں کو انعام دیا جائیگا

Why

ہمیں دھشت گردی پر لگا کر خود لبرل ہو گئے

کوڑے اب منافقین فاسقوں ملحدین اور ہندو کافر کو مارے جائیں گے 😂

گو انتانامو جیل جہاں انسیانت پر ظلم ھو رہا ھے اس بارے میں بھی لکھا کرے ۔۔

۔۔۔۔۔ لندن میں جھوٹ بولنے والوں کو کوڑے مارے جاے گے خبر بی بی سی لندن

Omg

AmmarAliShaikh What other good deeds did you do in Saudi Arabia, which are also ending the punishment of whip

اِسی وجہ سے ایک اور بندہ سعودی جیل میں فوت ہوا ظُلم سے۔

غیر ملکی لوگوں سے رویہ بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔کفیل سسٹم بھی مکمل طور پر ختم کریں

سعودی عرب کے بادشادہ اسلام سے دور ہوتے جا رہے ہیں اللہ ہدایت دے

lagta h Saudi hukamrano k din pure ho gye hen

جھوٹے مذہب کی ظالمانہ سزائیں

کوڑہ مارنا اسلامی سزا ہے اور اسکو براقرار رکھنا چاہے یہ اور اگر خالی یہ سزا ختم کرنے ہےتو باقی اور بہت مسلۂ ہے اس پر بھی نظر ثاني ھونا چاہیے

عرب حکومت کو دنیا سے نیں اللہ سے ڈرنا چاہے اور اگر گوڈے مارنا اسلامی حکم یے تو اسے جاری رکھنا چاہیے

muftiPoPalzi Mufti_Kakakhail MuftiKifayatJUI muftirafiusmani muftimenk muftitaqiusmani

حقوق انسانی کی تنظیموں کو چاہئے کہ کشمیر, فلسطین میں جو انسانیت کی تذلیل ہوتی ہے اس پر غور کریں

اسرائیل جو بننے جا رہا ہے ۔

کوڑوں کے جگھ کیا لایا جا رحا حے

Lannat h ...yeeee Kya bat hwi .... Islamic low kisy ktm ho skta hai ....BBC kyn fazl bkws KR rahe ho

سزا دیکھو۔ ایک ہزار کوڑے۔ یہ کوئی سزا ہے؟ تم ویسے ہی پھانسی دے دو تو کم رہے گی۔ عقل کا تو خانہ ہی نہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب:رمضان المبارک میں عشا کی اذان میں تاخیر نہ کرنے کی ہدایتسعودی عرب:رمضان المبارک میں عشا کی اذان میں تاخیر نہ کرنے کی ہدایت CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates CoronaVirusInSA Adhan Isha Ramadhan Ramadhankareem KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو آسیب زدہ گھروں میں رہنے کی سزا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کمی، خام تیل کے نرخوں میں‌ اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 'کوڑوں' کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ - World - Dawn Newsتیری خبر پر کیسے یقین کیا جائے کہ یہ خبر سچ ہے کیونکہ تم نے بورس جانسن کو مار دیا تھا اور کچھ ہی دیر میں وہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی سچ تو یہ ہے تم اپنی کریڈبیلٹی کھو چکے ہو اب سچ بھی بولو تو لوگ جھوٹ ہی سمجھیں گے لعنت اس حاکم پر جو اسلامی حدود نافذ نہیں کرتا اور نافذ سزا کو کافر یہودی دجالی نظام کی وجہ سے ختم کر دیتا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 'کوڑوں' کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ - World - Dawn Newsاللہ اکبر یعنی آہستہ آہستہ اسلام سے دوری
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »