امریکا میں کورونا وائرس جنوری میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا، رپورٹ - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اس سے پہلے مانا جارہا تھا کہ 29 فروری کو امریکا میں اس وائرس سے پہلی ہلاکت ہوئی مگر یہ دونوں اموات اس سے بھی کئی ہفتے پہلے ہوچکی تھیں coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews

امریکا میں نئے نوول کورونا وائرس کے مقامی سطح پر پھیلنے والے کیسز فروری کے آخر میں سامنے آئے تھے مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ درحقیقت یہ بیماری وہاں اندازے سے پہلے پھیلنا شروع ہوچکی تھی۔

ان میں سے ایک 57 سالہ خاتون 6 فروری کو اپنے گھر میں جبکہ 17 فروری کو 69 سالہ شخص کا انتقال بھی اپنے گھر میں ہوا تھا۔ ہارورڈ گلوبل انسٹیٹوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اشیش کے جھا کے مطابق یہ دریافت بہت اہم ہے 'ایسا فرد جس کا انتقال 6 فروری کو ہوا ہو، ممکنہ طور پر وائرس کی زد میں جنوری کی ابتدا یا وسط میں آیا ہوگا، وائرس کا کار ہونے کے بعد موت تک کم از کم 2 سے 3 ہفتے لگتے ہیں'۔

فروری کی ابتدا اور وسط میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد میں فلو جیسی علامات موت سے قبل دیکھی گئی تھیں اور طبی معائنہے میں وائرل مرض کو ٹیسٹ کیا گیا تھا مگر ٹیسٹ نیگیٹو آیا تھا۔کائونٹی کی جانب سے یہ بھی اعلان کیا گیا کہ 9 مارچ کوو ایک 70 سالہ شخص کی موت بھی کورونا وائرس کے نتیجے میں ہوئی، تاہم کسی کا نام نہیں بتایا گیا۔

انہوں نے کہا ' اس کا مطلب ہے کہ توقعات سے زیادہ افراد اس کا شہار ہوئے ہوں گے، جن میں علامات ظاہر نہیں ہوئی ہوں گی یا معتدل بیماری ہوگی'۔ جس مریض میں اس کی تصدیق ہوئی تھی، وہ شخص نہ تو چین یا اس سے وائرس سے متاثرہ کسی ملک یا شہر میں گیا تھا اور نہ ہی اس نے کسی اور مصدقہ مریض سے ملاقات کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ ماشاءاللہ iguru4life پاکستان میں لوگ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے پر رضامند نھیں تو اس ویکسین کی آزمائش اپنے اوپر کیسے ھونے دینگے لحاظہ جرمنی کی اک کمپنی اس کامیابی کے بھت قریب ھے جسکو امریکا وہ ویکسین صرف امریکا میں فروخت کرکے خاصہ منافہ دینے کی آچھ بھی دے چکا ھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیاچونیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن)چونیاں میں ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا،متاثرہ افراد کو چونیاں قرنطینہ سنٹر میں آئسولیٹ کردیا ہے،الہ آباد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 اموات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 اموات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ تعداد 10 ہزار 513 ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 224 ہوگئی ہے ۔نیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین کا شہر ہاربن اب وائرس کی زد میں، جاپانی یتیم خانے میں کورونا کے آٹھ مریض، سنگاپور میں 10 ہزار سے زیادہ متاثرین - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ اللہ تعالی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین الله رحم كر Live bagorra hu jta
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »