ملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 اموات

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 اموات مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 ہزار 513 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 224 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 742 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں سب سے زیادہ 4590، سندھ میں 3373، خیبر پختونخوا میں 1453، بلوچستان میں 552، گلگت بلتستان میں 290، اسلام آباد میں 204 جبکہ آزاد کشمیر میں 51 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں اب تک ایک لاکھ 24 ہزار 549 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 700 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2337 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 44 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 224 ہوگئی۔ سندھ میں 69، پنجاب میں 58، خیبر پختونخوا میں 83، گلگت بلتستان میں 3، بلوچستان میں 8 اور اسلام آباد میں 3 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اب تک 462 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے، ان ہسپتالوں میں 7295 بیڈز کا بندوبست کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 اموات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کا ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا مطالبہکراچی پریس کلب میں میڈیا بریفنگ کےد وران ڈاکٹر عبدالباری ،ڈاکٹر سعد نیاز،ڈاکٹر صدیقی اور ڈاکٹر قیصر سجاد نے اظہار خیال کیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے ایک دن میں 17 اموات، مریضوں کی تعداد 9749 ہوگئی مراد علی شاہ کی لاٹری لگ گئی مسجدیں کھولنے کی بات جو کردی۔ اب بھارت سے وارننگ مل گئی ہے انکو کہ اگر مسجدیں کھلیں تو فنڈز بند کر یں گے۔ اس لئے پروپیگنڈا کر رہے ہیں یہ ملحدین کے ٹٹو صحافی۔ Masjid band kro found le lo.. ShameOnModi Imrankhanyahoodi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 763 نئے مریض، 13 ہلاکتیں، ڈاکٹرز کا ملک بھر میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس وبا سے 222 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کا کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کیا جانے والا ٹیسٹ ’نیگیٹو‘، کراچی میں ڈاکٹرز تنظیموں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ملک بھر کے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرے اور علما سے درخواست کی ہے کہ وہ ماہ رمضان کی عبادات کے سلسلے میں اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے Doctors are really heroes right now جی، الله تعاليٰ انہیں حفظ و امان میں رکھے. TharNeedsWater ReleaseSalaryofJESTandECT
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فوربز ’30 انڈر 30‘ کی فہرست میں 10 پاکستانیوں کے نام شامل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »