عالمی ادارہ صحت کا کرونا کے لیے استعمال ہونے والی دوا سے متعلق بڑا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ادارہ صحت کا کرونا کے لیے استعمال ہونے والی دوا سے متعلق بڑا انکشاف ARYNewsUrdu

جینیوا: عالمی ادارہ صحت نے کرونا کے مریضوں کو دی جانے والی میلریا کا علاج کرنے والی دوا ہائیڈروکلوروکوئین کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ہفتے کے روز جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ہائیڈروکلوروکوئین دوا کرونا مریضوں کے لیے مفید ثابت نہیں ہوئی جس کی وجہ سے اس دوا کے استعمال کو فوری طور پر روکنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ کرونا سے متاثرہ افراد جو اسپتالوں میں موجود ہیں انہیں ہائیڈروکلوروکوئین دوا دی گئی، یہ اُن کی جان بچانے میں مدد گار ثابت نہیں ہوئی اور نہ ہی کوئی خاطر خواہ مثبت نتائج سامنے آئے۔یاد رہے کہ ہفتے کے روز دنیا بھر میں کرونا کے ریکارڈ 2 لاکھ کیسز سامنے آئے تھے، یہ تعداد اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔ امریکا میں ہی چوبیس گھنٹوں کے دوران 53 ہزار 213 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ دنیا بھر میں 2 لاکھ 12 ہزار 326 نئے مریض سامنے آئے...

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ملیریا کا علاج کرنے والی کلوروکوئین اور ایچ آئی وی کی دوا لوپیناور یا ریٹوناورکے عبوری آزمائشی نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ ان تینوں دواؤں کا مریضوں کے استعمال پر کوئی فائدہ نہیں ہورہا لہذا ان کے استعمال کو فوری روکا جائے کیونکہ یہ نقصان پھیلانے کا باعث بھی بن سکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ کا بحران اور نیا عالمی نظامرطانیہ کو ہانگ کانگ کے تین کروڑ شہریوں کے لیے اپنے دروازے کھولنے کی وجہ سے چین کے سنگین جوابی اقدام کے خطرے کا سامنا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس ڈرامے کے پس منظر میں چین کا عالمی سٹیج پر نئے عالمی نظام میں کیا مقام بن رہا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹیلاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی ایک اور باصلاحیت بیٹی نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا۔ سماجی خدمات پر نوعمر طالبہ رائنا خان نے دی ڈیانا ایوارڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹیعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی بیٹی Read News Female Students RainaKhan Made Pakistan Proud Winning TheDianaAward MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈیٹا جھوٹ نہیں بول رہا،زمینی حقائق کو نظرانداز نہ کیا جائے۔ عالمی ادارہ صحتڈیٹا جھوٹ نہیں بول رہا،زمینی حقائق کو نظرانداز نہ کیا جائے۔ عالمی ادارہ صحت Coronavirus COVID_19Pandamec WorldWide WHO DeadlyVirus DrMichaelRyan Reports WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کے مطابق وائرس کے بارے پہلی اطلاع چین کے بجائے ان کے اپنے دفتر نے دی تھی، انڈیا میں یوم آزادی تک ویکسین متوقع - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 22 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے آغاز کے بارے میں معلومات ہمارے دفتر نے دیں، چین نے نہیں بتایا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کی آزمائش روک دی، پنجاب میں 1020 نئے متاثرین - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 28 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے ’ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کی مریضوں میں استعمال کی آزمائش کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دوا کورونا کے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی زندگی بچانے میں بہت کم یا بالکل بھی مدد گار ثابت نہیں ہوئی۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »