ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرکے آئی پی ایل کرایا گیا تو انگلیاں اٹھیں گی، انضمام الحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی پی ایل کا ایونٹ ہوا تو آئی سی سی پر سوال اٹھے گا کہ آئی سی سی اپنے ایونٹ کے انتظامات کیوں نہیں کرسکا؟

آئی سی سی جیسی کرکٹ کی عالمی باڈی نے اپنا ٹورنامنٹ کیوں نہیں کروایا، سابق کپتان اور چیف سلیکٹر۔ فوٹو: فائلسابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرکے آئی پی ایل کرایا گیا تو انگلیاں اٹھیں گی۔

اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر کسی کا کنٹرول نہیں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کروانے کی وجہ یہی بتائی جارہی ہے کہ 16 ٹیموں کے لیے اس طرح کا بائیو سیکیور ماحول اور قیام و طعام کے انتظامات ممکن نہیں جو انگلینڈ میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان کیساتھ سیریز باہمی کیلیے نظر آرہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرکے آئی پی ایل کروائی جاتی ہے تو سوالات اٹھیں گے کہ ایک نجی لیگ میں شریک ٹیموں کیلیے انتظامات ہوسکتے ہیں تو آئی سی سی جیسی کرکٹ کی عالمی باڈی نے اپنا ٹورنامنٹ کیوں نہیں کروایا؟ اگر اس طرح کا کوئی تاثر گیا تو کرکٹرز کا انٹرنیشنل کرکٹ کی جانب رجحان کم ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ 2011ءکا فائنل فکس تھا یا نہیں؟ آئی سی سی نے بھی فیصلہ سنا دیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2011ءکے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل کو کرپشن فری قرار دیتے ہوئے کہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

او جی ڈی سی ایل، ایک اورکنویں سے گیس کی پیداوار شروع - ایکسپریس اردوٹوگ کنواں نمبر 1ضلع کوہاٹ سے 30 جون 2020 سے پیداوار شروع کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، نوجوان زخمیلائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک 22 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،شہری زخمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کےلوگ گندےکپڑےٹی وی پرنہ دھوئیں،شیخ رشیدپی ٹی آئی کےلوگ گندےکپڑےٹی وی پرنہ دھوئیں،شیخ رشید SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'خوشی ہے وزیراعظم عمران خان پی آئی اے معاملے پر فرنٹ فٹ پرہیں'اسلام آباد:برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کا کہنا ہےخوشی ہے وزیراعظم پی آئی اے معاملےپر فرنٹ فٹ پرہیں،ایوی ایشن اور مسافروں کیلئے سیفٹی فرسٹ کواپنایاجارہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »