عمران خان نے اپنے ووٹرز اوربیرون ملک پاکستانیوں کو مایوس کیا ہے خواجہ محمد آصف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے اپنے ووٹرز اوربیرون ملک پاکستانیوں کو مایوس کیا ہے خواجہ محمد آصف Read News KhawajaMAsif pmln_org ImranKhan

نہیں ہونی چاہیے، عمران خان نے اپنے ووٹرز اوربیرون ملک پاکستانیوں کو مایوس کیا ہے۔ایک نجی ٹیوی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے ناراض اراکینک و منانے کیلئے عشائیہ دیا ۔بجٹ پاس ہونے سے

پہلے حکومت بے چینی کے عالم میں تھی ۔ حکومت سادہ اکثریت حاصل نہیں کرسکی ۔ حکومت ملکی معاملات کو سنبھالنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ، ملکی معیشت تباہہوکر رہ گئی ہے جوحالات ہیں لوگ پی ٹی آئی میں جانا پسند نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کی دوا کہاں تیار ہورہی ہے؟ چین نے بتادیابیجنگ : چینی حکام نے کوویڈ 19 کا خاتمہ کرنے والی ویکسین کی تیاری کےلیے عمارت تیار کرلی، جو سالانہ بنیاد پر 100 ملین ڈوز بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اُشنا شاہ نے قائداعظم محمد علی جناح کا قول کیوں شیئر کیا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا مشہور قول شیئر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راجہ پرویز اشرف کیس سے بری ہوگئے لیکن ان کی بدنامی کا کون ذمہ دار ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے یہ کہا تو رؤف کلاسرا نے انہیں ہی شرمندہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے رینٹل پاور کیس میں بری ہونے پر ہمدردی کا اظہار کیا تو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ملک کی برطرفی کے بعد یہ کام نہ کیا گیا تو افسوس ہی کیا جاسکتا ہے فواد چوہدری نے تجویز دے دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر جج ارشد ملک کی برطرفی کے باوجود اصلاحات نہ ہوئیں تو اس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک کی برطرفی سے نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ ۔۔۔تجزیہ کار کامران خان نے حیران کن وجہ بتا دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی برطرفی پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ آج کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا حکومت نےپاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن جیسے بڑے ادارے کو بند کر دیا ہے؟چیئرمین پی ٹی ڈی سی زلفی بخاری نے دوٹوک اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی ڈی سی کو بند نہیں کر رہے بلکہ تشکیل نو کر رہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »