ارشد ملک کی برطرفی کے بعد یہ کام نہ کیا گیا تو افسوس ہی کیا جاسکتا ہے فواد چوہدری نے تجویز دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ارشد ملک کی برطرفی کے بعد یہ کام نہ کیا گیا تو افسوس ہی کیا جاسکتا ہے' فواد چوہدری نے تجویز دے دی

اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ"ارشد ملک کی برطرفی سے عدالتی نظام کی اصلاحات کی ضرورت کی طرف پیش قدمی کی اہمیت اجاگر ہوتی ہے، اعلیٰ عدلیہ اور وزارت قانون اگر مزید انتظار میں رہے تو اس پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے، جوڈیشل سروس آف پاکستان قائم کریں اور ججز کا معیار بہتر کریں، اسی طرح جج خود کو قانون کا پابند سمجھیں۔"خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے جج ارشد ملک کو جمعہ کے روز لاہور ہائیکورٹ نے برطرف کیا ہے۔ انہیں ویڈیو سکینڈل کی وجہ سے نوکری...

ارشد ملک کی برطرفی سے عدالتی نظام کی اصلاحات کی ضرورت کی طرف پیش قدمی کی اہمیت اجاگر ہوتی ہے، اعلیٰ عدلیہ اور وزارت قانون اگر مزید انتظار میں رہے تو اس پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے، جوڈیشل سروس آف پاکستان قائم کریں اور ججز کا معیار بہتر کریں، اسی طرح جج خود کو قانون کا پابند سمجھیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہبازشریف کاجج محمد ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکرشہبازشریف کاجج محمد ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر LHC ArshadMalik VideoScamCase Terminate Job judgeArshadMalik NawazSharif ShahbazSharif PMLN pmln_org president_pmln pid_gov MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک کی برطرفی، مریم نواز نے فیصلے کو سچ کی فتح قرار دیدیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف نے جج ارشد ملک بارے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سچ کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے انصاف کے دامن پر لگا ایک بڑا داغ دھویا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک کی برطرفی ایک عہد کا ڈراپ سین ہے، وزیر اطلاعات شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کی ملازمت سے برطرفی ایک عہد کا ڈراپ سین ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک برطرفی، ویڈیو بنانے والوں کو سزا دینے کا مطالبہجج ارشد ملک برطرفی، شہباز گل کا ویڈیو بنانے والوں کو سزا دینے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک کی برطرفی سے نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ ۔۔۔تجزیہ کار کامران خان نے حیران کن وجہ بتا دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی برطرفی پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ آج کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »