جج ارشد ملک کی برطرفی سے نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ ۔۔۔تجزیہ کار کامران خان نے حیران کن وجہ بتا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”جج ارشد ملک کی برطرفی سے نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ ۔۔۔“تجزیہ کار کامران خان نے حیران کن وجہ بتا دی

بے شک سچ کی فتح اور جھوٹ کی شکست ہے،اب عدلیہ کے وقار اور انصاف کا تقاضہ ہے کہ داغدار جج کے داغدار فیصلوں کو بھی پھاڑ پھینکا جائے۔اس حوالے سے تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ آخر فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا ہوگا لیکن جج ارشد ملک کی برطرفی سے نواز شریف صاحب کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ اب ارشد ملک کے انہیں بری اور سزا دینے کے دونوں فیصلے

کالعدم ہو جائیں گے گویا اب دونوں کیسز ایکبار پھر احتساب عدالت جائیں گے اور نئے فیصلے آئیں گے۔آخر فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا ہوگا لیکن جج ارشد ملک کی برطرفی سے نواز شریف صاحب کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ اب ارشد ملک کے انہیں بری اور سزا دینے کے دونوں فیصلے کالعدم ہو جائیں گے گویا اب دونوں کیسز ایکبار پھر احتساب عدالت جائیں گے اور نئے فیصلے آئیں گے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج ارشد ملک کی برطرفی، مریم نواز نے فیصلے کو سچ کی فتح قرار دیدیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف نے جج ارشد ملک بارے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سچ کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے انصاف کے دامن پر لگا ایک بڑا داغ دھویا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کلثوم نواز کی سالگرہ پر مریم نواز کی جذباتی ویڈیونواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنی والدہ کلثوم نواز کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگار تصاویر کے ساتھ جذباتی ویڈیو جاری کردی۔ سابق وزیراعظم کی اہلیہ 11 ستمبر 2019ء کو کینسر سے لڑتے ہوئے لندن میں انتقال کر گئی تھیں۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیالاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیا ، ویڈیواسکینڈل کی تحقیقات مکمل ہونے پر برطرفی کا فیصلہ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کوسزا سنانے والے جج ارشد ملک برطرفچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کر دیا ، اسکینڈل سامنے آنے پر انہیں عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک کی برطرفی ایک عہد کا ڈراپ سین ہے، وزیر اطلاعات شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کی ملازمت سے برطرفی ایک عہد کا ڈراپ سین ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آج کا فیصلہ سچ کی فتح اور جھوٹ کی شکست ہے، مریم نوازپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ فیصلے نے نواز شریف پر ہی نہیں عدل و انصاف کے دامن پر لگا ایک بڑا داغ دھویا ہے، آج کا فیصلہ بے شک سچ کی فتح اور جھوٹ کی شکست ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »