پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کی نئی گندم پالیسی مسترد کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کی نئی گندم پالیسی مسترد کردی PakistanFlourMillsAssociation GOPunjabPK WheatPolicy Rejected Business MoIB_Official

اورفیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبہ میں تمام اضلاع کی فلور ملز انڈسڑی کے تحفظات دور ہونے تک گندم کے اجراءکیلئے محکمہ خوراک کے ساتھ ایگریمنٹ نہیں کریں اور نہ ہی سرکاری گوداموں سے گندم اٹھائی جائے گی کیونکہ یہ پالیسی آٹے کا نیا بحران پیدا کر دے گی علاوہ ازیں مطالبات تسلیم نہ کئے جانے تک 20 کلو کے آٹے کے تھیلہ کا ریٹیل میں ریٹ اوپن مارکیٹ میں گندم کے ریٹ کے تناسب سے متعین ہوگا. واضح رھے کہ ریٹیل میں20 کلو کے تھیلہ کا ریٹ 1030 روپے کے لگ بھگ ہے.

ایسو سی ایشن کے مطابق شہری آبادی کی بنیاد پر گندم کے اجراءکی پالیسی سرا سر غلط اور خود سے بحران کو دعوت دینے کے مترادف ہے,اس پالیسی سے سوائے چند بڑے شہروں کے چھوٹے اضلاع کی فلور ملز کو انتہائی قلیل مقدار میں گندم کا اجراءہوگا،جس سے فلور ملز چلانا ناممکن ہو گا ,لامحالہ مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی شدید متاثر ہو گی،جو کہ آٹے کی قلت کے بحران کا پیش خیمہ ہوگا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا قیاممسلم لیگ ن نے کھل کر مخالفت کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جنوبی پنجاب صوبہ کی بجائے سیکریٹریٹ کے قیام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میرج ہالز ایسوسی ایشن نے صوبے بھر میں دھرنوں کا عندیہ دیدیا مگر کیوں؟ پنجاب حکومت کیلئے پریشان کن خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میرج ہالز ایسوسی ایشن نے صوبے بھر میں میرل ہالز کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بصورت دیگر صوبے بھر میں دھرنے دئیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوگررپورٹ پرعملدرآمد روکنے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترداسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار جیسے لوگ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔عظمیٰ بخاریعثمان بزدار جیسے لوگ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ عظمیٰ بخاری PTIGovernment PunjabGovt CMPunjab UsmanBuzdar UzmaBukhari PMLN PTI PTIofficial PTICPOfficial AzmaBokhari pmln_org UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد کی حکومتی استدعا مسترد - ایکسپریس اردوکمیشن کی رپورٹ سے شوگر مل ایسوسی ایشن جان نہیں چھڑوا سکتی، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہمارے 6 ارکان نے وزیراعلیٰ سے ملاقات کیعظمیٰ بخاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ ہمارے 6 ارکان نے وزیراعلیٰ سے ملاقات کی،وزیراعلیٰ سے ملاقات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »