جج ارشد ملک کی برطرفی ایک عہد کا ڈراپ سین ہے، وزیر اطلاعات شبلی فراز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کی ملازمت سے برطرفی ایک عہد کا ڈراپ سین ہے۔

شبلی فراز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اس عہد میں کچھ اور ججز کو کٹھ پتلیوں کے ذریعے بلیک میل کیا جاتا رہا۔Judge Arshad Malik’s dismissal from service is the drop scene of an era where certain judges were black mailed through cronies .PMĹ N & it’s leadership should apologise to the nation for patronising blackmailing & corruption , traits of mafioso mindset.

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں بلیک میلنگ، کرپشن اور مافیا کو فروغ دیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی قیادت کو اس مائنڈ سیٹ کو فروغ دینے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔جج ارشد ملک کیس میں دو فریق تھے۔ ایک ارشد ملک جنہیں آج سزا ملی اور دوسرے مریم نواز ناصر بٹ۔آج کہ فیصلے کہ بعد اس بات کی امید اور بھی مضبوط ہو گئی کہ مریم اور ناصر بٹ کو بھی سزا مل سکتی ہے اور ان کا اصل چہرہ عوام کہ سامنے ہو گا۔سزا دینے یا نہ دینے کا فیصلہ تو اعلی عدلیہ ہی کر گی۔ادھر معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جج ارشد ملک کیس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج ارشد ملک کی برطرفی، مریم نواز نے فیصلے کو سچ کی فتح قرار دیدیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف نے جج ارشد ملک بارے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سچ کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے انصاف کے دامن پر لگا ایک بڑا داغ دھویا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو سکینڈل: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوکری سے برطرفلاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ ارشد ملک نے دسمبر 2018 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل مل کے مقدمے میں سات سال قید کی سزا سنائی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل میں‌ ملوث جج ارشد ملک کوعہدے سے برطرف کر دیا گیالاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو عہدے سے برطرف کر دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی نے فیصلہ سنایا،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک برطرف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیالاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیا ، ویڈیواسکینڈل کی تحقیقات مکمل ہونے پر برطرفی کا فیصلہ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل میں‌ ملوث جج ارشد ملک کوعہدے سے برطرف کر دیا گیالاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی نے ارشد ملک کو برطرف کرنے کا فیصلہ سنایا،
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »