ویڈیو سکینڈل: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوکری سے برطرف

ارشد ملک ویڈیو سکینڈل: سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے جج نوکری سے برطرف

03/07/2020 12:15:00 PM

ارشد ملک ویڈیو سکینڈل: سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے جج نوکری سے برطرف

لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ ارشد ملک نے دسمبر 2018 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل مل کے مقدمے میں سات سال قید کی سزا سنائی تھی۔

یہ منظوری چیف جسٹس محمد قاسم خان کی زیر صدارت انتظامی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ اس اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے سات سینیئر ججز نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس علی باقر نجفی شامل تھے۔

کشمیر پر مؤقف کی وجہ سے بھارت سے تعلقات متاثر ہونا کوئی بڑی قیمت نہیں، مہاتیر - ایکسپریس اردو ترکی نے دھماکے میں تباہ بندرگاہ کی تعمیر نو کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردو پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کا وزیراعظم کی شجر کاری مہم میں حصہ لینے کا اعلان

ویڈیو سکینڈل کیا ہے؟Getty ImagesImage captionمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز چھ لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ارشد ملک کی مبینہ خفیہ ویڈیو سامنے لائی تھیںمریم نواز کی جانب سے جج ارشد ملک کی ویڈیو منظر عام پر لائے جانے کے بعد ارشد ملک کو وزارتِ قانون نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر عہدے سے ہٹا دیا تھا۔

مگر بعد میں جج ارشد ملک نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار کو دیے گئے اپنے بیان حلفی میں میاں طارق کو اس ویڈیو سکینڈل کا مرکزی کردار قرار دیا تھا۔ تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ مریم نواز کی طرف سے ارشد ملک کی جو ویڈیو میڈیا کے سامنے پیش کی گئی تھی اس کا مرکزی کردار میاں طارق تھا یا وہ مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو جس سے متعلق احتساب عدالت کے سابق جج کا کہنا ہے کہ میاں طارق اس ویڈیو کو منظر عام پر لانے کی دھمکی دے کر سابق وزیر اعظم کے خلاف دائر ریفرنس میں اپنی مرضی کا فیصلہ چاہتے تھے۔

وزارت داخلہ کے ذرایع کے مطابق احتساب عدالت کے جج کے بیان حلفی کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے میاں طارق کی ریکی کرنا شروع کردی تھی۔اس کے علاوہ ایف آئی اے کے حکام کو یہ واضح ہدایات جاری کی گئی تھی کہ میاں طارق کسی بھی طریقے سے بیرون ملک فرار نہ ہونے پائیں۔

وزرات داخلہ کے ذرائع کے مطابق ملزم میاں طارق کا نام بلیک لسٹ میں بھی شامل کیا گیا تھا۔اس خبر کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھ: BBC News اردو »

وزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دیوزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلیکیشن کے اجراء کی منظوری دے دی Read News TigerForce PMImranKhan Applications ImranKhanPTI MoIB_Official

ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کے لئےخوشخبری آگئیحکومت نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر

کورونا وبا کے دوران 'احمقانہ' بیانات پر وبا پر قابو پانیوالے ملک کے وزیرصحت مستعفیولنگٹن (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے دوران متعددذاتی غلطیوں کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیرصحت نے استعفیٰ دے دیا۔کیویز وزیرصحت ڈیوڈ کلارک نے ملک میں لاک

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests