نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ نے ویڈیو بلیک میلنگ کیس میں ملوث جج ارشد ملک کوعہدے سے برطرف کردیا، چیف جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی نے فیصلہ سنایا۔

ذرائع کا کہنا ہےارشد ملک کو ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات مکمل ہونے پر ہٹایا گیا، لاہورہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی میں شامل سات سینئرججز نےاجلاس میں یہ فیصلہ کیا، اجلاس میں جسٹس محمد امیر بھٹی، شہزادہ احمد خان سجاد علی خان ، جسٹس عائشہ ملک جسٹس شاہد وحید اور جسٹس علی باقر نجفی نے شرکت کی۔ خیال رہے ارشد ملک اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جج تعینات تھے ، انھوں نےچوبیس دسمبردو ہزار اٹھارہ کو نوازشریف کوالعزیزیہ کرپشن ریفرنس میں سات سال سزا سنائی تھی اور فلیگ شپ کیس میں بری کیا تھا۔

جس کے بعدجج ارشد ملک کا ویڈیو اسکینڈل منظر عام پر آیا تھا، ارشدملک نےنوازشریف اورحسین نوازسےملاقاتوں کا اعتراف کیا تھا، یہ معاملہ سپریم کورٹ بھی پہنچا اور اس وقت کے چیف جسٹس پاکستان نے 23 اگست 2019 کو حکم نامے میں کہا تھا کہ نوازشریف کی سزاکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ ہی کرسکتی ہے۔ دوسری جانب صدرمسلم لیگشہبازشریف کا جج ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلےپراظہار تشکر کرتے ہوئے کہا اللہ کےحضورسربسجودہوں کہ نوازشریف کی بے گناہی کوثابت کردیا، ثابت ہوگیا جج نے انصاف پرمبنی فیصلہ نہیں دیا ،3بار منتخب وزیراعظم کوناحق سزا دی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کلثوم نواز کی سالگرہ پر مریم نواز کی جذباتی ویڈیونواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنی والدہ کلثوم نواز کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگار تصاویر کے ساتھ جذباتی ویڈیو جاری کردی۔ سابق وزیراعظم کی اہلیہ 11 ستمبر 2019ء کو کینسر سے لڑتے ہوئے لندن میں انتقال کر گئی تھیں۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یورپ کی سب بڑی فضائی کمپنی تباہی کے دہانے پر، 15000ملازمین کو فارغ کرنے فیصلہمانچسٹر: کورونابحران کے باعث یورپ کی سب بڑی فضائی کمپنی ایئر بس نے 15000ملازمین کو فارغ کرنے فیصلہ کرلیا، کمپنی شدیدمالی مشکلات سےدوچارہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

7 جولائی کو ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع - ایکسپریس اردوتعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کا یورپی یونین پر پی آئی اے پروازوں کی عارضی معطلی کے فیصلہ پرنظرثانی پرزوروزیرخارجہ کا یورپی یونین پر پی آئی اے پروازوں کی عارضی معطلی کے فیصلہ پرنظرثانی پرزور EuropeanUnion Official_PIA Flights TemporarySuspension pid_gov MoIB_Official Review Emphasis SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کا یورپی یونین پر پی آئی اے پروازوں کی عارضی معطلی کے فیصلہ پرنظرثانی پرزوروزیرخارجہ کا یورپی یونین پر پی آئی اے پروازوں کی عارضی معطلی کے فیصلہ پرنظرثانی پرزور pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »