عالمی مارکيٹ:خام تيل کی قيمتيں7سال کی بلندترين سطح پرپہنچ گئيں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی مارکيٹ ميں خام تيل کی قيمتيں 7 سال کی بلند ترين سطح پر پہنچ گئيں SamaaTV

Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 2 hours ago

عالمی مارکيٹ ميں خام تيل کی قيمتيں 7 سال کی بلند ترين سطح پر پہنچ گئيں۔ بدھ کو برينٹ کروڈ آئل کی قيمت 90 ڈالر فی بيرل سے زائد ريکارڈ کی گئی جو اکتوبر2014 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ ماہرين تيل کی قيمتوں ميں اضافے کی بڑی وجہ یوکرائن تنازع پر روس اور عالمی طاقتوں ميں بڑھتی کشيدگی کو قرار دے رہے ہيں۔ ڈبليو ٹی آئی کروڈ کی قيمت 87.50 ڈالر فی بيرل پر پہنچ گئی۔

مشرق وسطیٰ اورخلیج میں حملوں کے بعد سپلائی میں ممکنہ خلل نے پہلے سے ہی سخت سپلائی آؤٹ لک میں اضافہ کیا۔ گزشتہ دنوں یمن کے حوثی گروپ کے متحدہ عرب امارات پر حملے کے بعد سپلائی میں رکاوٹ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Saif_AliBhatti مطلب اسیں فیر تیار رہیے یکم نوں تیل مہنگا ہوون دا!!!

Opposition walo ko 1 r moka mil jay ga..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے نمٹنے کی حکومتی پالیسیوں کی عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہےفواد چوہدریکورونا سے نمٹنے کی حکومتی پالیسیوں کی عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہے،فواد چوہدری FawadChaudhry PTIGovernment CoronaPolices TransparencyInternational MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارے کی رپورٹ فرد جرم، کرپٹ حکمران استعفیٰ دیں: شہباز شریفمسرور انور کون ہے بھائی پہلے اسکا جواب دے۔ 😆 ڈاکو کی فریاد CMShehbaz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی ادارے کی رپورٹ فرد جرم، کرپٹ حکمران استعفیٰ دیں: شہباز شریف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »