ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

آئی سی سی نے ایشین بریڈ مین ظہیرعباس کو آئی سی سی ہال آف فیم کرکٹرز میں شامل کرلیا۔لیجنڈری بلے باز نے فہرست میں نام آنے کو بڑا اعزاز قرار دے دیا۔

مسلسل پانچ انٹرنیشنل میچزمیں سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی ۔سوفرسٹ کلاس سیکڑےداغنے والے واحد ایشائی بیٹسمین پاکستان کی رن مشین،ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ہال آف فیم میں شامل ہونے والے چھٹے پاکستانی کھلاڑی بنے۔جنوبی افریقا کے جاک کیلس اورآسٹریلیا کی لیزا استھالیکر بھی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے آئی سی سی کا اعزازایشین بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے آئی سی سی کا اعزاز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدیای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی pid_gov Wheat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی -اسلام آباد : مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے بجلی کےاسپیشل پیکج پرغور کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معافای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معاف shakeeeel1 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

او آئی سی کشمیر میں تشدد کے واقعات کی تحقیقات کیلئے کمشن مقرر کرے. شہریار آفریدیاو آئی سی کشمیر میں تشدد کے واقعات کی تحقیقات کیلئے کمشن مقرر کرے. شہریار آفریدی OIC_OCI ShehryarAfridi1 IIOJKUnderSiege Torture Brutality Investigations Commission pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی این جی اسٹینشز بند کرنے کا فیصلہ -کراچی: گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی اسٹینشز کو بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن کو مختلف گیس فیلڈ سےگیس پریشر میں کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کےالیکٹرک کو20 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی ہے۔ شہر بھر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »