سی این جی اسٹینشز بند کرنے کا فیصلہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی این جی اسٹینشز بند کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

کراچی: گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی اسٹینشز کو بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن کو مختلف گیس فیلڈ سےگیس پریشر میں کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کےالیکٹرک کو20 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی ہے۔ شہر بھر کے پانچوں صنعتی زونز میں بھی گیس کی فراہمی معطل ہے۔ کراچی کے سب سے بڑے صنعتی علاقےسائٹ میں گیس پریشر صفر ہو گیا۔دن سےگیس پریشرصفرہونےسےپیداواری سرگرمیاں معطل ہوگئیں اور صنعتکار ایک شفٹ بندکرنے پر مجبور ہیں۔

گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی اسٹینشز کو بند کرنےکا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔سندھ بھرمیں ہفتےکی صبح8 بجےسے24گھنٹےکیلئےگیس اسٹیشنزبندرہیں گے۔ گیس کی سپلائی میں کمی کو جواز بنا کر کےالیکٹرک نےلوڈشیڈنگ شروع کر دی ہے۔کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں4 گھنٹےکا اضافہ ہو گیا اور دورانیہ 12سے14گھنٹے تک پہنچ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے این سی سی کے قیام کا فیصلہحکومت نے سیاحت کے فروغ کےلیے نیشنل کورآڈینیشن کمیٹی (این سی سی ) کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی آئی ڈی سی سے متعلق سپریم کورٹ کافیصلہ سی این جی 13 روپے فی کلو تک سستی ہونے کاامکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جی آئی ڈی سی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے عوام کو بڑ اریلیف ملنے کی راہ ہموارہو گئی ،جی آئی ڈی سی ختم ہونے سے کی پی میں سی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی -اسلام آباد : مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے بجلی کےاسپیشل پیکج پرغور کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدیای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی pid_gov Wheat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گزشتہ حکومت نے تیل و گیس کا کوئی لائسنس جاری نہیں کیا، ندیم بابروزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم بابر نے تیل اور گیس سے متعلق 2 سالہ کارکردگی پیش کردی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »