ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی ARYNewsUrdu

اسلام آباد : مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا، اجلاس میں ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے بجلی کےاسپیشل پیکج پرغور کیا گیا اور گندم کی درآمد سمیت اسٹاک کی صورتحال پربریفنگ دی گئی۔ ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو2لاکھ ٹن گندم درآمدکی اجازت دے دی ، بریفنگ میں بتایا گیا کہ نجی شعبے نے5لاکھ ٹن گندم درآمد شروع کردی، پہلا جہاز 26اگست کوپاکستان پہنچ جائے گا، جہاز آنےسے ملک میں گندم کی قیمتوں میں استحکام آئے گا۔گذشتہ مشیر ای سی سی اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل نیو یارک کو مالی امداد کی فراہمی کی منظوری دی گئی تھی ، پی آئی اے کے ذمے روز ویلٹ ہوٹلز کے 105 ملین ڈالرز ادا کیے جاسکیں...

اجلاس میں پائیدارترقی اہداف پروگرام کے لیے 8ارب سےزائدکےفنڈ اور اے ڈی بی کو آف شور بانڈز کے اجرا کی منظوری دے دی گئی ، بانڈز مارکیٹ کی صورتحال دیکھتے ہوئے جاری کیےجائیں گے۔ ای سی سی نے کامیاب جوان پروگرام تمام شہریوں کے لیےبلا امتیازشروع کرنے، ٹریول اور ٹوارازم کےلیےسالانہ فیس کی چھوٹ کی منظوری بھی دی، اقدام سے ایک سال کے دوران 17 ارب کی سہولت مل سکے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے این سی سی کے قیام کا فیصلہحکومت نے سیاحت کے فروغ کےلیے نیشنل کورآڈینیشن کمیٹی (این سی سی ) کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے یو اے ای کی پیروی نہیں کرینگے: سعودی عرببرلن: (دنیا نیوز) اسرائیل فلسطین کے مسئلے پر سعودی عرب بھی پاکستان کا ہم آواز بن گیا۔ سعودی وزیر مملکت برائے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماہی گیروں کی ہلاکت، ایران نے یو اے ای کی کشتی قبضے میں لے لیماہی گیروں کی ہلاکت، ایران نے یو اے ای کی کشتی قبضے میں لے لی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حیات بلوچ کے قتل کے ملزم ایف سی اہلکار کا ’اعترافِ جرم‘ - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پولیس کا کہنا ہے کہ تربت میں نوجوان طالبعلم حیات بلوچ کو قتل کرنے والے نیم فوجی دستے فرنٹیئر کور کے اہلکار نے مجسٹریٹ کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ Pakistan zindabad Pak army isi zindabad Paf zindabad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کا آغاز جلد ہوگا، عاصم سلیم باجوہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کا آغاز جلد ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرِ صحت سندھ کی کورونا کے خاتمے تک اسکول کھولنے کی مخالفت - ایکسپریس اردوجونیئر کلاسز کے لئے اسکول کھولنے سے کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر آنے کا خدشہ ہے، عذرا پیچوہو کا ویڈیو بیان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »