او آئی سی کشمیر میں تشدد کے واقعات کی تحقیقات کیلئے کمشن مقرر کرے. شہریار آفریدی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

او آئی سی کشمیر میں تشدد کے واقعات کی تحقیقات کیلئے کمشن مقرر کرے. شہریار آفریدی OIC_OCI ShehryarAfridi1 IIOJKUnderSiege Torture Brutality Investigations Commission pid_gov MoIB_Official

مذہب اور عقیدے کی بنیاد پر تشدد کا نشانہ بنائے گئے افراد کی یاد میں ہفتے کے روز منائے جانے والے عالمی دن کے سلسلے میں اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں

نے کہاکہ یہی وقت ہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو اپنے کشمیری بھائیوں جنھیں بھارتی فسطائی حکومت کے ہاتھوں مظالم کا سامنا ہے کے حق میں کھڑے ہوکر ان کے حق میں آواز بلند کرنی چاہیے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی دہلی 14برس تک عمر گروپ کے لڑکوں میں کینسر کے لحاظ سے ایشیا میں سرفہرستنئی دہلی: (ویب ڈیسک) کینسر کے مرض کا شکار صفر سے 14 برس کے عمر گروپ کے لڑکوں کی تعداد بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں دیگر ایشیائی ملکوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش ، پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف -راولپنڈی : شہر قائد میں بارش کے بعد پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں اور پانی کی نکاسی کا عمل بھی جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج کی ٹیمیں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہلی 14برس تک عمر گروپ کے لڑکوں میں کینسر کے لحاظ سے ایشیا میں سرفہرستکینسر کے مرض کا شکار صفر سے 14 برس کے عمر گروپ کے لڑکوں کی تعداد بھارت کے قومی دارالحکومت دہلی میں دیگر ایشیائی ملکوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ میڈیارپورٹس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: بارہ مولہ میں آپریشن کے دوران ایک کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر: بارہ مولہ میں آپریشن کے دوران ایک کشمیری نوجوان شہید IIOJK IIOJKUnderSiege KashmirBleeds KashmiriLivesMatter KashmirWantsFreedom IndianTerrorism IndianCrimes IndianArmy TargetKilling UN amnesty ForeignOfficePk PMOIndia adgpi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پاکستانی پرچم اتارنے پر دو افراد گرفتار - BBC News اردوپاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع میرپور کی پولیس کے مطابق ڈھوڈیال میں پاکستانی پرچم اتارنے پر دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ نے کشمیر اور فلسطین میں ریاستی دہشت گردی کے خاتمے کا مطالبہ کردیااسلام آباد:وزیر خارجہ نےدہشت گردی کیخلاف جنگ میں قربانیاں دینے والوں کوخراج عقیدت پیش کرتےہوئےکشمیر اور فلسطین میں ریاستی دہشت گردی کےخاتمے کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »