طالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان Afghan Taliban End Talks Afghan Govt Prisoner Swap suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG Afghanistan

سہیل شاہین نے کہا کہ ہماری تیکنیکی ٹیم اب اس بے نتیجہ مذاکرات میں شریک نہیں ہو گی جو متعلقہ فریقین کے درمیان کل سے شروع ہونے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا امریکہ کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد کیلئے ہم نے اپنی تکنیکی ٹیم کو کابل بھیجا تاکہ وہ اپنے قیدیوں کی شناخت کر سکے۔ خیال رہے کہ امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان فروری میں ہونے والے امن معاہدے میں طے پایا تھا کہ طالبان کے قیدیوں کی رہائی 10 مارچ تک شروع ہو جائے گی۔حکومت کاگندم گندم خریداری مراکز میں کسانوں اور مزدوروں کو تمام سہولیات ملیں گی: اے سی لیاقت پور

امن معاہدے کے مطابق افغان حکومت نے طالبان کے پانچ ہزار قیدیوں کو رہا کرنا ہے۔ اس کے بدلے طالبان بھی اپنی قید میں موجود ایک ہزار افغان قیدی رہا کریں گے۔ افغانستان میں جاری سیاسی چپقلش کے باعث قیدیوں کا معاملہ تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان گزشتہ ہفتے سے قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات جاری ہیں۔ لیکن ان کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکل سکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG هم طالب جیسا کویی ISI کا غلام نهی طالب دال خور کا کویی فرمایش قبول نا هوجایگاه اگر یی مذاکرات ناکام هوگیا همارا اگلا پروگرام شروع هوجایگا طالب دهشتگردو کا اعدام

suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG isi کا غلام

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکمقیدیوں کی ضمانت سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے کالعدم قرار تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیاشہر قائد کے علاقے ملیر کے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے باسیوں نے کرونا وائرس کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا۔ Is ko Kya nam dena he g.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: ڈاکٹرز کا 'حفاظتی اقدامات' کے بغیر ڈیوٹی نہ کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn NewsUmarCheema1 اور ٹاؤٹ عمر چیمہ کے مطابق سندھ حکومت کرونا کے خلاف اس قدر اچھا کام کر رہی کہ وفاق اور پنجاب حکومت اسکو نقل کر رہی۔ Xadeejournalist Oo Haramzday ab kuch bol yeh zabn main Chalay par gaye hain Xadeejournalist جیالوں کا سپرمین نامراد شاہ 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چینی کمپنی کا بلوچستان کیلئے 4 کروڑ روپے کے طبی سامان کا عطیہ - ایکسپریس اردوامدادی سامان کی کھیپ میں ہزاروں حفاظتی لباس، ماسک، دستانے، چشمے اور دیگر اشیا شامل ہیں China is doing fab job for pak real friendship شریف فیملی ، آصف زرداری اور ملک ریاض بھی کوئی فنڈ میں حصہ ڈال دیتے تو کتنا اچھا تھا 😢 True friendship China 🇨🇳 Pakistan 🇵🇰.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں احتجاج کرنیوالوں پر پولیس تشدد، ڈاکٹروں کا سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان - ایکسپریس اردوبلوچستان حکومت جو کچھ کرتی ہے کرے ہم سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن Shame on balochistan gov
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤنمظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤن Muzaffarbad AzadKashmir CoronaVirusFight Lockdown CoronaVirusChallenge HealthEmergency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »