کوئٹہ میں احتجاج کرنیوالوں پر پولیس تشدد، ڈاکٹروں کا سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ میں احتجاج کرنیوالوں پر پولیس تشدد، ڈاکٹروں کا سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان

کوئٹہ:

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس کی حفاظتی کٹس کی دستیابی کے لیے احتجاج کے دوران پولیس تشدد کے خلاف سروسز کا بائیکاٹ کردیا۔ کوئٹہ میں سرکاری اسپتالوں میں خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹر اور طبی عملہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی کٹس کی فراہمی کے لیے احتجاج کے دوران سول اسپتال سے مارچ کرتے ہوئے وزیراعلی سیکریٹریٹ پہنچے۔ جہاں پولیس نے مظاہرین کو روکا، جس پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان لفظی تکرار شروع ہوگئی، جس نے پرتشدد صورت حال اختیار کرلی۔ پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا اور درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس تشدد اور ڈاکٹروں کی گرفتاری کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر یاسر خان خوستی نے دیگر ڈاکٹروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے کہا کہ ہم کورونا وائرس کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں، ایمرجنسی اور ٹراما کو بند کردیا گیا ہے، حفاظتی کٹس کے بغیر ڈاکٹرز اور ان کے اہلخانہ کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں، ہمیں ضرروی سامان نہیں دیا جارہا اور حکومت کہہ رہی ہے کہ ہم چین سے ڈاکٹر لے آئیں گے۔

ڈاکٹر یاسر خان خوستی نے کہا کہ احتجاج کرنے پر ہمارے 100 کے قریب ڈاکٹرز کو گرفتار کیا گیا ،ہمارے ڈاکٹرز لاٹھی چارج کے باعث زخمی ہوئے ہیں، ہمیں دہشت گردوں کی طرح مارا گیا، حکومت جو کچھ کرتی ہے کرے ہم سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame on balochistan gov

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کرکٹر سعید اجمل کا تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون کا عطیہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیاشہر قائد کے علاقے ملیر کے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے باسیوں نے کرونا وائرس کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا۔ Is ko Kya nam dena he g.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: ڈاکٹرز کا 'حفاظتی اقدامات' کے بغیر ڈیوٹی نہ کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn NewsUmarCheema1 اور ٹاؤٹ عمر چیمہ کے مطابق سندھ حکومت کرونا کے خلاف اس قدر اچھا کام کر رہی کہ وفاق اور پنجاب حکومت اسکو نقل کر رہی۔ Xadeejournalist Oo Haramzday ab kuch bol yeh zabn main Chalay par gaye hain Xadeejournalist جیالوں کا سپرمین نامراد شاہ 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چینی کمپنی کا بلوچستان کیلئے 4 کروڑ روپے کے طبی سامان کا عطیہ - ایکسپریس اردوامدادی سامان کی کھیپ میں ہزاروں حفاظتی لباس، ماسک، دستانے، چشمے اور دیگر اشیا شامل ہیں China is doing fab job for pak real friendship شریف فیملی ، آصف زرداری اور ملک ریاض بھی کوئی فنڈ میں حصہ ڈال دیتے تو کتنا اچھا تھا 😢 True friendship China 🇨🇳 Pakistan 🇵🇰.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک نے کورونا وبا کے تناظرمیں ’سماجی مدد‘ کا آپشن بھی پیش کردیا - ایکسپریس اردوکمیونٹی ہیلپ کی میں لوگ رجسٹر ہوکر اپنے علاقے میں مدد کے منتظر یا مددگار، دونوں تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’بچوں کی فکر نہ کرنا‘: این ایچ ایس کی مسلمان نرس کے آخری لمحات کا احوالبرطانیہ میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کی مسلمان نرس بھی کرونا کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئی۔ Shaheed تو ملک کی قومی میڈیا، آج ٹاپ ٹرینڈ میں سندھ کا بائیکاٹ تو دیکھا ہوگا جو بظاہر سما کے تعصبانہ رویے خلاف ہے پر یے احتجاج پوری اردو سو کالڈ قومی میڈیا کے خلاف ہے آئندہ کے لیے خیار کرنا۔ سندھ کے خلاف تعصبانہ رویا ختم کریں ورنا ماضی میں بھی بائکاٹ دیکھا ہوگا۔ SindhRejectsSamaaTV پاکستان کی سو کالڈ قومی میڈیا کیا خیال ہے؟ یے رپورٹ بلیٹن میں شامل نہیں کروگے کہ نجی چینل کے خلاف سندھ کا ٹوئیٹر پر احتجاج اور بائیکاٹ؟ پتا ہے تم بے شرم ضمیر فروش سچ اور حق کیا جانو، اگر یہی ٹرینڈ آپکی حمایت میں ہوتا تو بار بار نیوز بلیٹن میں دکھایا جاتا۔ SindhRejectsSamaaTV
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »