پنجاب میں بارشیں : موسم خوشگوار ہوگیا، اندرون سندھ گرمی کا زور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں بارشیں : موسم خوشگوار ہوگیا، اندرون سندھ گرمی کا زور Punjab Rain PleasantWeather WeatherUpdates metoffice WeatherPK

باری سے گندم کی تیارفصل کو نقصان کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق شدید گرمی کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش نے موسم کو سہانا بنادیا، شہری لاک ڈاؤن کے باوجود موسم کے مزے لینے گھروں سے باہر آگئے، ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور میں صبح سویرے ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، فیصل آباد، میاں چنوں،پتوکی، پیرمحل،شاہ کوٹ، حویلی لکھا، فیروز والا میں رم جھم نے موسم سہانا بنادیا۔جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی...

ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، کرک،مالاکنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بھی قدرت مہربان رہی۔جنوبی پنجاب میں بارش اورژالہ باری سے گندم کی تیارفصل کو نقصان کا خدشہ ہے۔ اندرون سندھ گرمی زور دکھانے لگی۔ مٹھی 43،حیدرآباد، چھور اور شہید بینظیر آباد میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مخلتف علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہے۔ سندھ میں سورج کا مزاج بدستور گرم ہے، جیکب آباد، دادو، لاڑکانہ، سکھر میں درجہ حرارت چالیس ڈگری تک پہنچ گیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوپنجاب بھر میں اب 14 اپریل تک لاک ڈاؤن رہے گا Where is the notification ? بچاری غریب عوام کہاں جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں چھٹیوں کےدوران اسکولوں کی فیس میں 20 فیصد کمی کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا اعلان کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Not sure how govt will implement this. We have already received fee vouchers with full fee and transport charges are also included and this is semi govt institute runs under DCO Jhang.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کے لیے توسیع کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری 🙄 روٹی دو خدا کے واسطے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ، پنجاب میں لاک ڈاﺅن میں توسیع، دنیا کی حالت خراباسلام آبا د (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جبکہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں لاک ڈاﺅن جاری ہے تاہم اس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے امدادی رقم میں ہزاروں روپے اضافہ کر دیااب 25 لاکھ غریب و مستحق خاندانوں کو امداد کی رقم 4ہزار سے بڑھا کر12ہزار روپے فی کس دی جائے گی، مستحق افراد کو کوائف کی تصدیق کے بعد12 ہزار روپے ادا کیے جائیں گے۔ Dani kub ha..... سیاسی بیان ہی لگتے ہیں انکے... یا اللہ پاک جو جو بھی کورونا وائرس پر سیاست کرتا ھے اسکو کورونا+کر دیں آمین Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »