ضمانت میں توسیع کا معاملہ: پنجاب کا نواز شریف کیخلاف کارروائی کیلئے وفاق کو خط

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے معاملے پر پنجاب حکومت نے نواز شریف کے خلاف کارروائی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا۔ صوبائی وزیر قانون راجا بشارت نے کہا ہے نواز شریف کیخلاف متعلقہ عدالت اور ٹرائل کو

رٹ میں وفاق جائیگا، وفاق کو مراسلہ بھجوا دیا، کارروائی کیلئے وہ اقدام کرینگے۔

یاد رہے گزشتہ وز پنجاب کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع دینے کی درخواست مسترد کی تھی۔ حکومت نے کہا ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے کے بعد نواز شریف مفرور ڈکلیئر ہو چکے ہیں وہ واپس نہ آئے تو انہیں اشتہاری قرار دیا جائے گا۔ پنجاب کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ میڈیکل بورڈ اور خصوصی کمیٹی کی طرف سے بارہا یاد دہانی کے باوجود نواز شریف کی مطلوبہ میڈیکل رپورٹس فراہم نہیں کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمانت میں توسیع کا معاملہ: پنجاب کا نواز شریف کیخلاف کارروائی کیلئے وفاق کو خط
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کی ضمانت درخواست میں مزید توسیع نہیں ہوگی: پنجاب کابینہنوازشریف کی ضمانت درخواست میں مزید توسیع نہیں ہوگی: پنجاب کابینہ Punjab Govt Rejects NawazSharif Plea Extend Bail pmln_org president_pmln MoIB_Official PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دیخصوصی کمیٹی نے آج کابینہ اجلاس میں سفارشات پیش کیں جنہیں‌ منظور نہیں‌ کیا گیا۔ خصوصی کمیٹی نے آج کابینہ اجلاس میں اپنی سفارشات پیش کیں جس میں صوبائی کابینہ نے ضمانت میں توسیع کی درخواست
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مستردکردیسابق وزیراعظم کی ضمانت میں توسیع کا معاملہ پھر لٹک گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates NawazSharif
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مستردپنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی رپورٹس پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا اور کمیٹی نے بھی جو سفارشات دیں ان کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔ مکمل خبر: لاہور ہائیکورٹ زندہ آباد Ohhh just shut it's all just totally irrelevant he's already just in abroad according to a deal so no need to worry about all this. نواز شریف کو تو ان کیسوں ميں شامل تفتیش قانوں کے احترام ميں ہوئے جس کا عدلیہ کو انصاف کے تقاضے بغیر دباؤ کے پورے کرتی لیکن ون مین شو کے لئیے نواز شریف کو اب ان کو جوتا دکھانا چاہئیے اور جب بہتر حالات ملکی ہوں واپس انا چاہئیے نکہ ابا تے دادا کو رخصتی پے بھیج کے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوخصوصی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع سے انکار کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »