27 فروری: پاکستان کے ہاتھوں بھارتی ہزیمت کی یادگار تیار، میڈیا کا دورہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: 27 فروری 2019 تاریخ ساز دن کی مناسبت سے ایل او سی پر بھمبر میں پاکستان کے ہاتھوں بھارتی ہزیمت کی یادگار تیار کر لی گئی جہاں میڈیا کا دورہ کرایا گیا۔ پاکستانی قوم اور مسلح افواج نے دفاع

وطن کیلئے کمال یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان نے ہمیشہ بھارتی جارحیت کا دہلا دینے والا جواب دیا۔ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کو ہر محاذ پر شکست فاش دی۔ دشمن نے پاکستان کا رخ کیا تو مسلح افواج نے اسے دبوچا اور زمین پر دے مارا، بھارتی تباہ شدہ مگ 21 کا پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن گرفتار ہوا۔

ایل او سی پر بھارتی دہشتگردی کا شکار آبادی نے اپنا غصہ بھارتی پائلٹ پر نکالا جبکہ پاک فوج نے بھارتی پائلٹ کو مقامی آبادی کے غیض و غضب سے بچایا، پاکستانی مسلح افواج نے جنگی ماحول میں بھی تمام عالمی قوانین کی مکمل پاسداری کی، پاکستان نے تمام انسانی، اخلاقی اور سفارتی تقاضے پورے کئے۔ اس تمام صورتحال میں دنیا نے بھارتی جارحیت دیکھی اور پاکستانی افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ بھی دیکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ نے 27 فروری کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کردیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فضائیہ نے 27 فروری کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایفراولپنڈی: (دنیا نیوز) ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ 27 فروری کا دن پاک فضائیہ اور پاکستان کی تاریخ میں ایک درخشاں باب کی مانند ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایف27 فروری پاک فضائیہ اور پاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے: ترجمان پی اے ایف ISPR Feb27 Bright Chapter PAF Pakistan History PAF_Falcons PakistanAirForce MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

27 فروری 2019 کو گرائے گئے بھارتی طیارے کے مختلف حصے نمائش کیلئے پیش - Pakistan - Dawn Newsیہ تو آپ انڈیا کے زخم پر نمک ڈال رہے ہو......😊
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

27 فروری 2019 کو گرائے گئے بھارتی طیارے کے مختلف حصے نمائش کیلئے پیش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

PAF releases new song in connection with February 27PAF releases a new song in connection with February 27 AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »