صدر مملکت کی جانب سے شہری کے حق میں بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت کی جانب سے شہری کے حق میں بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف شہری کی اپیل منظور کر لی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق صدر پاکستان عارف علوی نے ایک شہری کے این او سی فیس کی واپسی کے معاملے میں وفاقی محتسب کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے حکم جاری کیا کہ شکایت کنندہ کو ان کی رقم فوری طور پر واپس کی جائے۔ واضح رہے کہ مسعود باجوہ نامی شہری نے 2007 میں ایک سی این جی اسٹیشن کھولنے کے لیے این او سی فیس جمع کرائی لیکن انھیں این او سی نہ مل سکا تھا، تاہم رقم ضبط کر لی گئی، جس پر شکایت کنندہ نے رقم واپسی کا مطالبہ کیا تھا۔

مسعود نے سی ڈی اے کے خلاف وفاقی محتسب کو 2020 میں درخواست جمع کرائی، لیکن وفاقی محتسب نے شکایت کنندہ کی درخواست زائد المیعاد ہونے پر مسترد کر دی، جس پر شہری نے صدر کو اپنے حق کی خاطر وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل کر دی۔صدر مملکت نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو سی این جی اسٹیشن این او سی فیس واپس کرنے کا حکم دیا، اپنے فیصلے میں صدر مملکت نے کہا کہ این او سی فیس کی مد میں ادا کی گئی 11 لاکھ سے زائد رقم شہری کو واپس کی جائے، کسی بھی شخص کو خلاف قانون اپنے مال سے محروم نہیں کیا جا سکتا، آئین ہر...

صدر عارف علوی نے فیصلے میں کہا شہری کی خاص مقصد کے لیے جمع کرائی گئی رقم ضبط نہیں کی جا سکتی، سی ڈی اے بورڈ کا فیصلہ 2013 سے پہلے کے کیسز پر لاگو نہیں ہوتا، وفاقی محتسب کے فیصلے میں معاملے کے ان پہلوؤں کو نظر انداز کیا گیا، اس لیے وفاقی محتسب کا فیصلہ مسترد کیا جاتا ہے اور شکایت کنندہ کو رقم واپس کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی 66ویں سالگرہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان نیوی کے پی این ایس ذوالفقار کی روس کی نیوی ڈے پریڈ میں شرکت, روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے پریڈ کا معائنہ کیاپاکستان نیوی کے پی این ایس ذوالفقار کی روس کی نیوی ڈے پریڈ میں شرکت, روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے پریڈ کا معائنہ کیا Russia RussianNavyDay dgprPaknavy PakistanNavy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر بائیڈن نے اپنے وفادار افغان شہریوں کی امریکا منتقلی کیلیے فنڈز کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوامریکی افواج کی مدد کرنے والے 18 ہزار افغان شہریوں کے انخلا کیلیے مجموعی طور پر 30 کروڑ ڈالر فنڈز مختص چلو اشرف غنی جیسوں کی مشکل تو حل ہوگئی Wafadar to sab hi hain اچہا ہوا میرے افغان سے اب گند میں کمی ہوگی۔ چلو اشرف غنی چلو 😂⚔️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سندھ میں اِن ایکشن گورنرہاؤس میں منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں اہم فیصلےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت گورنرہاؤس میں اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا ،اس موقع پر گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا امریکی صدر ذہنی بیمار ہیں؟کیا امریکی صدر ذہنی بیمار ہیں؟ ARYNewsUrdu Pagal hein.. Jo bhi President aata he vo Pakistan k liye beemar ho jata he.Ap k liye to Donald Trump b Psychological patient thha.For Pakistan the American long term policies matters nor President. Nawaz Sharif and him are suffering from Dementia. That's not a secret any more. Americans do know about his mental illness though. While Pakistanis are not aware of Nawaz Sharif suffering from the same issue that's why he used to have PARCHI all the time.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر مملکت کا سی پیک سے متعلق بے بنیاد بیان پاکستان کا سخت رد عمل سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی جانب سے بھارتی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کا سی پیک سے متعلق بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ بیان مسترد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »