بھارتی وزیر مملکت کا سی پیک سے متعلق بے بنیاد بیان پاکستان کا سخت رد عمل سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی وزیر مملکت کا سی پیک سے متعلق بے بنیاد بیان، پاکستان کا سخت رد عمل سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ چوہدری حفیظ نے کہا ہے کہ بھارت کو سی پیک سے متعلق بیان دینے کا کوئی حق نہیں، بھارت کی طرف سے جھوٹے دعوے حقائق کو تبدیل نہیں کرسکتے، بھارتی پروپیگنڈے سے سی پیک کی اہمیت کم نہیں ہو گی،سی پیک سے سماجی و معاشی ترقی ہو گی اور علاقائی روابط بڑھیں گے۔

چوہدری حفیظ کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازع ہے جو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہو گا، جھوٹے دعوے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ نہیں ہٹا سکتے۔بھارت افغانستان سے متعلق تشویش ظاہر کرنا بند کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا جاسوس آپریشن پاکستان نے اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ کردیاIndia's spy operation, Pakistan demanded an investigation from the United Nations
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کا مشن، حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد : پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کے مشن میں حکومت نے قومی ذیلی انسدادپولیومہم آئندہ ماہ چلانے کافیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد نیپرا کا ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہلاکتوں کا نوٹستحقیقات کا فیصلہحیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیپرا نے لطیف آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ویرینٹ کا پھیلاؤ، دوبارہ پابندیاں، مارکیٹس اور تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق بڑے فیصلےبھارتی ویرینٹ کا پھیلاؤ، دوبارہ پابندیاں، مارکیٹس اور تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق بڑے فیصلے ARYNewsUrdu COVID19 Han g school markets se corona phel raha hy jab k election rally mai kuch nahi ho Wah hamara naya Pakistan Pakistan SA Kabhi khatam nhn Hoga Corona q Ka mall jo mil rha hain 😂😂😂 Lock down kry boht teezi sy virus aa RHA h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہوگا: چودھری سرورگورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان قومی امنگوں کے ترجمان اور کشمیر کے سفیر ہے، اپوزیشن کو آزاد کشمیر انتخابات میں واضح شکست کا خوف کھائے جا رہا ہے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی جاسوسی کارروائیاں،پاکستان کا اقوام متحدہ سےکارروائی کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارتی ریاست کی پشت پناہی میں جاری جاسوسی کی کارروائیوں کو ایک ذمہ دار ریاست کے طرزِ عمل کی عالمی اقدار کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بھارت کو کٹہرے میں لائے۔ بھارت کچھ بھی کرتا رہے،،چاہے کووڈ شیلڈ کی وجہ سے لوگ مریں، پاکستان میں دھشت گردی کرے،، وہ تمام دنیا کا منظور نظر ہے،،،،، GhazanfarH لمبر ون کیدر ھیں UNO is a defunct organisation.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »