آزاد کشمیر کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہوگا: چودھری سرور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہوگا: چودھری سرور AzadKashmir ChMSarwar President PrimeMinister PTIofficial

آزاد کشمیر کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان تحر یک انصاف سے ہوگا۔گورنر پنجاب سے کوارڈی نیٹر سید عظمت علی شاہ اور وفود نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر چودھری سرور کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں 25 جولائی کو کپتان کے کھلاڑیوں کی ہی جیت ہوگی، پاکستان درست سمت میں کامیابیوں سے آگے بڑھ رہا ہے، حکومت بزنس کیمونٹی سمیت تمام شعبوں کو ساتھ لیکر چل رہی ہے،

کمزور طبقے کو اوپر لانے کیلئے وفاقی اور پنجاب حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے۔چودھری سرور کا کہنا تھا کہ افغان نائب صدر کا پاکستان کیخلاف منفی پروپگنڈہ خطے میں امن کیخلاف سازش ہے، افغان حکومت اپنی ناکامیاں چھپانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، امن کیلئے خطے میں پاکستان نے سب سے زیادہ قر بانیاں دیں، پاکستان امن و استحکام کیلئے تمام افغانیوں کی حمایت کرتا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر میں منعقد ہونے والے انتخابات میں فوج کو بلانے کا فیصلہ | Abb Takk Newsمطلب کشمیربھی انکےحوالےکیاجائیگا۔ مطلب مرشد جیتے گا 😀
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز، ووٹنگ کل ہوگیحضرت نوح علیہ السلام کامکمل واقعہ کیاطوفان نوح تمام کرہ ارض پرآیاتھا؟ حضرت نوح علیہ السلام کو آدم ثانی کیوں کہاجاتاہے؟ طوفان کےبعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کس ملک اورکس مقام پرٹھہری؟ ان سب سوالات کےجوابات جاننےکےلئےلنک پرکلک کریں، شکریہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ، پولنگ کل ہوگیآزادکشمیرقانون سازاسمبلی کیلئے انتخابات کل 25جولائی کوہوں گے، جس میں 26جماعتوں کے724امیدوارقسمت آزمائیں گے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AzadKashmir Elections2021_2022 حکومت صرف کپتان بتائےگا انشاء اللہ پی ٹی آئی کو نئی حکومت مبارک Jeay Bhutto jeay Bilawal jeay Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں انتخابی معرکے کیلئے میدان کل سجے گاپولنگ سامان کی ترسیل کا آغازمظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لئے پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیاگیا ہے جبکہ پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کے لئے روانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیسے رہنا ہے۔۔عمران خان کا کشمیر میں 2ریفرنڈم کرانے کا اعلانانہوں نے کہا کہ میرا ایمان ہے کشمیریوں کے لوگوں کی قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی، یہ بہت پرانی جدوجہد ہے اور وہ اپنے حق کےلئے بار بار کھڑے ہوئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا عمران خان کا بیان مسترد کردیاشہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے بیان سے وہ خدشات ثابت ہوگئے ہیں جو 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات سے قوم کے سامنے پہلے ہی آچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »