مریخ کی ساخت اندر سے کیسی ہے؟ سائنسدانوں کو بڑی کامیابی مل گئی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریخ کی ساخت اندر سے کیسی ہے؟ سائنسدانوں کو بڑی کامیابی مل گئی ARYNewsUrdu

۔ چاند کی اندرونی ساخت کا بھی پتا چلایا گیا ہے لیکن مریخ کا نصف قطر 3390 کلومیٹر ہے جو چاند سے بہت زیادہ ہے۔ مریخ کی اندرونی ساخت کے بارے میں معلومات سیاروں کے قیام اور ان کے ارتقائی عمل کو سمجھنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔

ناسا نے زلزلہ ناپنے کے لیے جس نظام کا استعمال کیا ہے اس نے پچھلے دو برسوں میں سینکڑوں زلزلوں کو محسوس کیا جو سرخ سیارے کی اندرونی ساخت کو سمجھنے کے لیے کافی ہیں۔ ناسا مشن کی آلات والی ٹیم کی سربراہی فرانس اور برطانیہ کرتے ہیں۔ مریخ کی وہ سطح جہاں خلائی جہاز موجود ہے، وہاں مریخ کی بیرونی پرت کا تعین 20 سے 39 کلومیٹر کیا گیا ہے۔

پہلے کے اندازوں میں مریخ کی اندرونی پرت چھوٹی سمجھی جاتی تھی لیکن اس نئی تحقیق سے پرانے اندازوں کی نفی ہوتی ہے۔ناسا مشن کا کہنا ہے کہ اس نئے مشاہدے سے دو خوبصورت نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ مریخ کی اندرونی پرت ماضی کے اندازوں سے کم کثیف ہے اور اس کی ہیت میں آئرن نکل زیادہ ہے اور اس میں سلفر جیسے دوسرے اجزا کی مقدار کافی ہے۔

مریخ کے ابتدائی دنوں میں اسی مینٹل یا درمیانی پرت پر معدنیات کی تہہ نہ ہونے کی وجہ سے وہ جلد ہی ٹھنڈا ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناسا نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر لیاسائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ اب مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا مکمل تعین کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔سائنسدانوں نے خلائی جہاز ان سائٹ سے حاصل ہونے والی معلومات پر NASA Americans are working on the structure of mars planet. We are working on opening Sufi universities.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناسا نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر لیا - BBC News اردویہ پہلا موقع ہے کہ سائنسدان زمین کے علاوہ کسی اور سیارے کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر سکے ہیں۔ چاند کی اندرونی ساخت کا بھی پتا چلایا گیا ہے لیکن مریخ کا نصف قطر 3390 کلومیٹر ہے جو چاند سے بہت زیادہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مریخ روور: ناسا کا پرسیورینس مریخ سے پتھر کا پہلا نمونہ ڈرل کرنے کے لیے تیار - BBC News اردوسائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جدید ترین تجربہ گاہوں میں مریخ کی سطح سے آنے والے مادے کا مطالعہ اس بات کا تعین کرنے کا بہترین موقع ہو گا کہ آیا مریخ پر کبھی زندگی تھی۔ اس وقت جب کہ دنیا میں بسنے والے انسان اپنی بنیاد ضروریات سے محروم ہیں ان کی مدد کرنے کی بجائے دولت کو اس تحقیق پر صرف کیا جا رہا ہے جس سے انسان کی بھلائی کا کوئی تعلق نہیں۔ بظاہر یہ کھوج لگانے کی کوشش بتائی جا رہی ہے کہ وہاں کبھی کوئی بستی آباد تھی Ghatya soch اوکاڑہ محلہ صمد پورہ کے رہائشی جنازہ گندے پانی سے گزارنے پر مجبور. . .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ناسا نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر لیاسائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ اب مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا مکمل تعین کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔سائنسدانوں نے خلائی جہاز ان سائٹ سے حاصل ہونے والی معلومات پر NASA Americans are working on the structure of mars planet. We are working on opening Sufi universities.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناسامریخ کے اندرونی ڈھانچے کا مکمل تعین کرنے میں کامیابسائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ اب مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا مکمل تعین کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔سائنسدانوں نے خلائی جہاز ان سائٹ سے حاصل ہونے والی معلومات پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دورہ ویسٹ انڈیز: قومی سکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفیبارباڈوس: (دنیا نیوز) بارباڈوس میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی سکواڈ میں شامل تمام ارکان کو جمعے سے ٹریننگ کی اجازت مل گئی۔ لعنت ایسی ٹیم پر سلیکٹرز پر اور کوچز پر جس میں صرف 2 پلیئرز پرفارم کریں باقی تالیاں بجانے گھومنے پھرنے یا فری کی سیلری لینے کے لئے بیٹھے ہیں ملک کی جگ ہنسی کا سبب بنے ENGvsPAK waqyounis99 captainmisbahpk ImranKhanPTI TheRealPCB SHABAZGIL RND
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »