سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی 66ویں سالگرہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AsifAliZardari

سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج اپنی چھیاسٹھ ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ چھبیس جولائی انیس سو پچپن کو آصف علی زرداری نے حاکم علی زرداری کے گھر میں آنکھ کھولی اور وہ ان کے اکلوتے صاحبزادے ہیں۔ آصف علی زرداری نے اپنی زندگی میں کئی عروج و زوال دیکھے۔ عمر کا ایک حصہ جیل کاٹی اور ملک کے طاقتور صدر رہے اور اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو سپرد کیے۔

آصف زرداری پاکستان کی سیاست کا ایسا کردارجنہیں ایک دنیا یاروں کا یاراور مَرد حُرتو وہیں بیشترسیاسی مخالفین مسٹرٹن پرسنٹ کہتے ہیں۔ سینماء کے کاروبار سے وابستہ حاکم علی زرداری کے گھر1955میں پیدا ہونے والے آصف زرداری نے 14سال کی عمرمیں اردو فلم میں چائلڈ سٹار کے طور پر اداکاری بھی کی۔ انیس سو 85 کےغیرجماعتی انتخابات میں نواب شاہ سے آصف زرداری کی شکست غیراہم واقعہ رہا،لیکن1987 میں ان کی محترمہ بےنظیربھٹو سے شادی ملکی سیاست میں ایک بڑی غیر سیاسی خبر ثابت ہوئی۔ کراچی میں لیاری کے ککری گراؤنڈ میں ان کی شادی کی عوامی تقریب ہرلحاظ سے یادگار رہی۔

انیس سو 88 میں محترمہ بےنظیربھٹو کے وزیراعظم بننے کے بعد آصف زرداری کی باضابطہ سیاسی زندگی کا آغازہوا۔ 1993میں وہ نگران وزیراعظم بلخ شیخ مزاری کی کابینہ میں وزیر بنے۔ وہ رکن قومی اسمبلی و سینیٹ بھی رہے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی پہلی حکومت میں سیاسی مخالیفن نے جہاں ان پرمسٹر ٹن پرسنٹ کاالزام لگایا وہیں مسلسل جیل میں رہنے پر انہیں مَرد حُر بھی کہا گیا۔ ریاسی اختیارات کے ناجائز استمعال سے بےتحاشہ دولت بنانے کے الزامات بھی ان پر لگائے گئے،لیکن عدالت میں کوئی بھی الزام ثابت نہ...

آصف زرداری 9 ستمبر 2008 کو صدر مملکت کے منصب پرفائر ہوئے اور کئی چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود آصف علی زرداری نے اپنی آئینی مدت پوری کی اور اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے ملک کے سیاسی نظام میں تبدیلی کی کامیاب کوشش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سندھ میں اِن ایکشن گورنرہاؤس میں منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں اہم فیصلےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت گورنرہاؤس میں اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا ،اس موقع پر گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہوگا: چودھری سرورگورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان قومی امنگوں کے ترجمان اور کشمیر کے سفیر ہے، اپوزیشن کو آزاد کشمیر انتخابات میں واضح شکست کا خوف کھائے جا رہا ہے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا امریکی صدر ذہنی بیمار ہیں؟کیا امریکی صدر ذہنی بیمار ہیں؟ ARYNewsUrdu Pagal hein.. Jo bhi President aata he vo Pakistan k liye beemar ho jata he.Ap k liye to Donald Trump b Psychological patient thha.For Pakistan the American long term policies matters nor President. Nawaz Sharif and him are suffering from Dementia. That's not a secret any more. Americans do know about his mental illness though. While Pakistanis are not aware of Nawaz Sharif suffering from the same issue that's why he used to have PARCHI all the time.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان لٹ گئے گھر میں چوری کی وارداتFormer captain of Pakistan hockey team Tahir Zaman was killed in a burglary
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپر شوز سے متعلق سابق عالمی چیمپئن نے بڑا مطالبہ کردیایوسین بولٹ نے سپر شوز پر پابندی کی حمایت کیوں کی؟ اہم حقائق منظر عام پر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کے گھر پر چوریشہباز سینیئر کا کہنا تھا کہ طاہر زمان کے اہلِ خانہ گھر واپس آئے تو چوری کی واردات کا پتا چلا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »