کیا امریکی صدر ذہنی بیمار ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا امریکی صدر ذہنی بیمار ہیں؟ ARYNewsUrdu

واشنگٹن: سابق صدارتی معالج اور ری پبلکن رکن کانگریس رونی جیکسن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن ذہنی مسائل کا شکار ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رونی جیکسن نے امریکا کے صدر کو ان فٹ قرار دے دیا جس کے بعد جوبائیڈن کے فٹنس ٹیسٹ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ سابق صدارتی معالج کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن الفاظ بھولنے کے باعث جملے مکمل نہیں کرپاتے، ان کی ذہنی صحت قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔صدر ٹرمپ ذہنی مریض اور صدارتی عہدے کیلئے نااہل ہے، امریکی ماہر نفسیات

رکن کانگریس کا مزید کہنا تھا کہ 25ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صدر بائیڈن کو ہٹایا جاسکتا ہے۔ رونی جیکسن نے صدربائیڈن کی ذہنی صحت سے متعلق امتحان لینے کا مطالبہ کردیا۔ خیال رہے کہ رکن کانگریس رونی جیکسن اوباما اور ٹرمپ دور میں وائٹ ہاؤس کے فزیشن رہے ہیں۔ قبل ازیں سابق صدرٹرمپ کو بھی ذہنی صحت سے متعلق سوالات پر2018میں امتحان دینا پڑا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک ذہنی بیمار سے پیچھا چھڑایا ۔ اب پبلک کہتی ہے دوسرا آگیا۔ واہ ری امریکہ تیری قسمت ہی ایسی ہے۔ جیسا کرؤ گے ویسا بھرو گے۔

Nawaz Sharif and him are suffering from Dementia. That's not a secret any more. Americans do know about his mental illness though. While Pakistanis are not aware of Nawaz Sharif suffering from the same issue that's why he used to have PARCHI all the time.

Jo bhi President aata he vo Pakistan k liye beemar ho jata he.Ap k liye to Donald Trump b Psychological patient thha.For Pakistan the American long term policies matters nor President.

Pagal hein..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر او رافغان صدر کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہہرممکن مدد کی یقین دہانیامریکی صدر او رافغان صدر کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ،ہرممکن مدد کی یقین دہانی Afghanistan Taliban AfghanPresident JoeBiden AshrafGhani USA JoeBiden USArmy StateDept ashrafghani mfa_afghanistan ARG_AFG suhailshaheen1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ انڈیا میں انسانی حقوق پر بات کریں گے: امریکی اہلکار - BBC News اردوامریکی محکمہ خارجہ کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اگلے ہفتے انڈیا کے دورے کے دوران انڈیا میں انسانی حقوق اور جہموریت سے متعلق مسائل کو اٹھائیں گے۔ Nepali young boy vs Indian super star over Patriotism PMModi ModiFascist ModiKiller ANI ARSyed1 bainjal Laibaza52587107 چور کا گواہ گنڈھ کپ ماشاءالله اب امریکہ بھی انسانی حقوق پر بات کرے گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیوی نےشوہر کی رنگ رلیاں مناتے ویڈیو وائرل کر دی پھر گرل فرینڈ نے کیا کیا۔۔؟بھارت کی ریاست راجسھتان کے دارالحکومت جے پور کے ایک ہوٹل میں بیوی نے ہوٹل میں چھاپہ مار کر اپنے شوہر کو گرل فرینڈ کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑ لیا ہے۔ اب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان: امریکی فوج کے طالبان کے خلاف فضائی حملے جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طالبان نے امریکی فوج کے مترجم کا سرقلم کردیا - ایکسپریس اردوافغان مترجم سہیل پردیس کا تعلق افغانستان سے ہے جو عید کی چھٹیاں گزارنے گاؤں جارہا تھا، سی این این FatherOfNoor waiting for her daughter's murder to see proceeding in courts JusticeFrNoor Fake news express news spreading mostly fake news for getting rating..now days in Pakistan journalism equal to prostition. Mishkat ul Masabeeh Hadees 5446 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ سر زمین حجاز سے آگ نکلے گی اور وہ بصریٰ (شام کا ایک شہر) میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان نے امریکی فوج کے مترجم کا سر قلم کر دیاکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) طالبان نے امریکی فوج کے لیے مترجم کا کام سرانجام دینے والے افغان شہری کا سرقلم کردیا ہے ۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »