صدر بائیڈن نے اپنے وفادار افغان شہریوں کی امریکا منتقلی کیلیے فنڈز کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

واشنگٹن:

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان مہاجرین کی آباد کاری کی غیر متوقع صورت حال سے نمٹنے کے لیے فوری طور پر 10 کروڑ ڈالر کا فنڈز مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس قبل بھی صدر جو بائیڈن نے ان ضروریات کو پورا کرنے کے لیے امریکی سرکاری ایجنسیوں کی انوینٹریز کی خدمات کے سلسلے میں مزید 2 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری بھی دی چکے ہیں۔وائٹ ہاؤس میں ایسے 18 ہزار افغان شہریوں کی امریکا منتقلی کے لیے درخواستوں پر تیزی سے کام جاری ہے جنھوں نے جنگ کے دوران امریکی افواج کی مدد کی تھی اور اب انھیں طالبان سے اپنی جانوں کا خطرہ لاحق ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great. US must also take responsibility for Afghan refugees because of its cowardly adventure based upon false propaganda

😅 غدار کیسی بھی ملک کے لیے خطرناک ھوتا ہے

یہ افغانی امپورٹ ایکسپورٹ ھو تے رھتے۔ ھیں۔

وفادار تو کتے ہوتے ہیں ۔

اچہا ہوا میرے افغان سے اب گند میں کمی ہوگی۔ چلو اشرف غنی چلو 😂⚔️

Wafadar to sab hi hain

چلو اشرف غنی جیسوں کی مشکل تو حل ہوگئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نقل مکانی کرنیوالے افغان شہریوں کیلئے امریکی امداد کی منظوریامریکی صدر نے افغانستان میں حالیہ واقعات سے مجبور ہوکر نقل مکانی کرنے والے افغان شہریوں کی امداد کے لیے 10کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔وائٹ ہاوس کے مطابق اس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان شہریوں کے لیےامریکی امداد کی منظوریافغان شہریوں کے لیےامریکی امداد کی منظوری JoeBiden USA Afghans Afghanistan USAids Approval JoeBiden StateDept USAID ashrafghani mfa_afghanistan Refugees
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات کی آڈیو ٹرانسکرپٹ سامنے لائی جائے: فوادچودھریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات پر مطالبہ کیا ہے کہ نوازشریف کی ملاقات کی آڈیو ٹرانسکرپٹ سامنے لائی جائے ۔ اگر اتنے عقلمند امریکہ میں ھوتے تو ٹرمپ اور باٸیڈن دونوں غدار ٹھرتے طالبان وفد سے ملاقاتیں کرنے پر امریکہ کی طاقت کا شاٸد یہی رازھے کہ ایسے نگینے اقتدار میں نہیں آتے اسکی ملاقات کے بھی سامنے لائے تھی کیا عمران نیازی اور مودی کی الیکشن سے مہنہ پہلے کی آیڈیو بھی لائی جاے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاریسندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاری Sindh CoronaVirusPandemic SimsBlocked CoronaVaccine MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپن بولدک میں طالبان پر 100 شہریوں کی ہلاکت کا الزاملعنت ہو ایسی میڈیا پر On the other hand the joker 🤡AmrullahSaleh2 is doing Shit on Twitter 😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »