صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو عید کی مبارکباد | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ImranKhan ArifAlvi EidMubarak

اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے عید الاضحٰی کے موقع پر پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں پاکستانی قوم اور عالم اسلام کوعید الاضحیٰ کی مبارک باد دی،وزیر اعظم نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ اقوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہو گا،ان کا کہنا تھا کہ قربانی کا جذبہ عالمگیر حیثیت کا حامل ہے، کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس میں قربانی کا جذبہ نا ہو۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری معیشت درست سمت پر آ چکی ہے، حکومتی اقدامات کے نتیجے میں معاشی اعداد وشمار حوصلہ افزا ہیں، مختلف اسکیموں کے ذریعے لوگوں کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے،وہ دن دور...

صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ دعا ہے کہ یہ بابرکت موقع پورے عالم اسلام اور پاکستان کیلئے خوشیوں کا باعث بنے آزمائش اور امتحان کی صورتحال میں ثابت قدم رہنا، قربانی کے لیے تیار رہنا کامیابی کی کنجی ہے۔ اس وقت دنیا بھی کورونا وبا کے عالمی امتحان سے گزر رہی ہے قوم کورونا کے عالمی امتحان میں سرخرو ہونے کیلئے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے،عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، ماسک پہنیں ،ہاتھ دھوئیں اور سماجی فاصلہ برقرار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاکھ دی لعنت انہاں تے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت اور وزیراعظم کی جانب سے قوم کو عیدالاضحٰی کے موقع پر مبارک بادوزیراعظم نے کونسی مسجد میں عید کی نماز ادا کی ؟ Jhoot abi tk tu Imran khan k Twitter handle se aysi ko tweet viral ni hui
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترک صدر کا کابل ایئرپورٹ مشن کی حمایت کیلئے امریکی امداد کی فراہمی کا مطالبہترک صدر رجب طیب اردووان نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ وہ شرائط کو پورا کریں جس میں مالی، لاجسٹک اور سفارتی مدد شامل ہے تاکہ ترکی افغانستان سے دیگر غیر ملکی فوجوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کا کابل ایئرپورٹ مشن کی حمایت کیلئے امریکی امداد کی فراہمی کا مطالبہترک صدر رجب طیب اردووان نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ وہ شرائط کو پورا کریں جس میں مالی، لاجسٹک اور سفارتی مدد شامل ہے تاکہ ترکی افغانستان سے دیگر غیر ملکی فوجوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے فون کی ہیکنگ کا انکشافذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت اسرائیلی کمپنی کے ذریعے وزیراعظم اور کابینہ ارکان کے فون کالز اور میسج ریکارڈ کرنے کی کوشش کرتا رہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدانوں کی شہاب ثاقب کے قدیم ٹکڑوں سے کائنات کی ابتدا کا کھوج لگانے کی کوشش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید قرباں: صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغاماتعید قرباں: صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات ARYNewsUrdu EidMubarak Koi zrorat ni...in kamino ki wja sy hi ghreebo ka bura haal hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »