صدر مملکت اور وزیراعظم کی جانب سے قوم کو عیدالاضحٰی کے موقع پر مبارک باد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم نے قوم کو عیدالاضحٰی کے موقع پر مبارک باد دی، انہوں نے قوم سے ایس او پیز کے ساتھ عید منانے کی اپیل کی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا وبا

نے تمام انسانیت کو کسی نہ کسی طرح متاثر کیا، عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ اس وقت پوری دنیا کورونا وبا کےعالمی امتحان سے گزررہی ہے، اللہ تعالیٰ اپنے برگزیدہ بندوں کو مختلف امتحانات میں ڈال کر آزماتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیمؑ، حضرت اسماعیلؑ کے ایثار اور قربانی کی یاد تازہ کرتی ہے، عید پرغریبوں اورضرورت مندوں کی بڑھ چڑھ کر مدد کریں، دُعا ہے بابرکت موقع عالم اسلام اورپاکستان کے لیےخوشیوں کا باعث...

وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید پر پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتی جب تک اس میں قربانی کا جذبہ نہ ہو۔ ملکی معیشت درست سمت پر آ چکی ہے، پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات کے نتیجے میں معاشی اعداد وشمار حوصلہ افزا ہیں، وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کے شانہ بشانہ کھڑا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jhoot abi tk tu Imran khan k Twitter handle se aysi ko tweet viral ni hui

وزیراعظم نے کونسی مسجد میں عید کی نماز ادا کی ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید قرباں: صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغاماتعید قرباں: صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات ARYNewsUrdu EidMubarak Koi zrorat ni...in kamino ki wja sy hi ghreebo ka bura haal hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے حقوق نسواں سے متعلق اہم ترمیمی بل پر دستخط کر دیےصدر مملکت نے حقوق نسواں سے متعلق اہم ترمیمی بل پر دستخط کر دیے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu بزرگ سنئیر سٹیزن کیلئے جو قانون نافذ کیا ھےکیا وہ صرف اسلام آباد کیلئے ھے بقایا پاکستانی سنیئر سٹیزن نے کیا قصور کیا ھے اصول' یہ تمام پاکستانیوں کے لئے نافذ ھونا چاہیے ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL Haqooq mardaa’n pe kb sign kren gy ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیٹی کے صدر کے قتل کے بعد ایک اور ملک کے صدر پر قاتلانہ حملہ انتہائی تشویشناک خبر آگئیباماکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) کچھ روز پہلے ہیٹی کے صدر کے قتل کے بعد مسلمان ملک مالی کے قائم مقام صدر پر عیدالاضحیٰ کی نماز کے دوران قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت وزیرا عظم سمیت دیگرسیاسی شخصیات نے عیدا لاضحی کے موقع پر مبارکباد کے پیغام جاری کردیئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان بھر میں مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اوروزیر اعظم عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر، عوام احتیاطی ضابطہ کار پر مکمل عمل کریں: صدر علویکشمیر کے انتخابی جلسوں میں کوئی پارٹی ایس او پیز پر عمل نہیں کر رہی وہی سے پاکستان میں انڈیاکا وائرس آیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترک صدر کا کابل ایئرپورٹ مشن کی حمایت کیلئے امریکی امداد کی فراہمی کا مطالبہترک صدر رجب طیب اردووان نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ وہ شرائط کو پورا کریں جس میں مالی، لاجسٹک اور سفارتی مدد شامل ہے تاکہ ترکی افغانستان سے دیگر غیر ملکی فوجوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »