عید قرباں: صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید قرباں: صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات ARYNewsUrdu EidMubarak

اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر اہم شخصیات نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کو خصوصی پیغامات دئیے اور مبارک بادیں بھی پیش کیں۔

اپنے پیغام میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دنیا میں کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس میں ایثار اور قربانی کا جذبہ موجود نہ ہو، قربانی صرف جانور کے ذبح کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد انسان کا اپنی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کے لئے قربان کرنا ہے، یہ جذبہ انسان کے اندر ایسی صلاحیت کو اْجاگر کرنے کا جذبہ مہیا کرتا ہے جو اْسے بڑی سے بڑی مشکل صورتحال میں بھی راہ ِراست سے بھٹکنے نہیں...

صدر مملکت نے قوم سے اپیل کی کہ وہ کرونا وائرس کی وبا میں سرخرو ہونے کیلئے ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے اور احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھے ، عید قربان کے موقع پر قربانی کے جذبے سے سرشار ہو کر غریبوں اور ضرورت مندوں کی بڑھ چڑھ کرمدد کرے۔گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے عید کے پرمسرت موقع پر کہا کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں،اپنی خوشیوں میں بے سہارا اور غربا کو ضرور شامل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Koi zrorat ni...in kamino ki wja sy hi ghreebo ka bura haal hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل: راکٹ دھماکوں کے باوجود نماز عید جاری رہی، صدر اشرف غنی بھی موجود (ویڈیو بچے نہ دیکھیں)کابل: راکٹ دھماکوں کے باوجود نماز عید جاری رہی، صدر اشرف غنی بھی موجود (ویڈیو بچے نہ دیکھیں) ARYNewsUrdu EidAlAdha Yeh jaan puch kar views lene ke liye Bache na dekhen likh dete hain اللّه اکبر Series of flopped Dramas:- 1.PAF threatened Afg Air Force-Flopped 2.Ambassador's daughter abduction-Flopped 3.NDS-ISKP firing at Arg on Eid Day-Flopped 4.What next- 🔭🔭🔭🔭🔭🔭🔭🔭🔭🔭🔭🔭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی مداحوں کو عید کی مبارکبادحسن علی کی مداحوں کو عید کی مبارکباد تفصیلات جانئے : DailyJang دو چھکے آخر میں کھا کے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان عید کہاں منائیں گے؟وزیر اعظم عمران خان اہل خانہ کے ہمراہ نتھیا گلی چلے گئے۔ اس دفعہ بھی سو کر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عید پر قربانی کے ساتھ اور کیا قربان کریں؟ محسن عباس حیدر نے بتادیاعید پر قربانی کے ساتھ اور کیا قربان کریں؟ محسن عباس حیدر نے بتادیا ARYNewsUrdu اپنی قربانی دو میں بتاتا ہوں قربانی کے ساتھ اپنے موجود خامیوں حسد جلن کو قربان کرنا چاہیے. Apni ana ko inshAllAH
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نماز عید کے موقع پر افغان صدارتی محل پر راکٹ حملہافغانستان میں صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ کردیاگیا، صدر اشرف غنی، سابق صدر حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ اور دیگر اعلیٰ حکام عید الاضحیٰ کی نماز ادا کر رہے تھے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عید کے تینوں دن موسم خوشگوار رہنے کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوآئندہ تینوں دن موسم ابر آلود رہنے، شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »