کورونا مثبت کیسز کی شرح6 فیصد سے تجاوز کرگئی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز کی تعداد اور اموات میں اضافہ کا رجحان جاری چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے دو ہزار 579مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ،مزید 40 مریض اس وبا کے ہاتھوں جان سے چلے گئے۔ مثبت کیسز کی ش

رح6 فیصد سے تجاوز کرگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے 41 ہزار 186 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2579 افراد میں کورونا وائرس کی تشخص ہوئی ہے،اس طرح مثبت کیس کی شرح 6.26 فیصد رہی۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید40افراد کا انتقال ہوا۔ جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 888 جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 9 لاکھ 96 ہزار 451 تک پہنچ چکی ہے۔

گزشتہ روز 939 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 لاکھ 22 ہزار 34 ہوگئی ہے جبکہ ملک میں فعال کیسز کی تعداد 51529 ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ جاری مزید 1200 سے زائد کیسز کی تصدیقکراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح 14.72 فیصد ریکارڈ کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں 12 روز میں مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی: مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کراچی میں 12 روز میں مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی۔ Ab ye 4th wave ka wait karen gey 😐 بھای عیدکی چھوٹی گزار کے جب لوگ کراچی واپس آئینگے تو یہ شرح اور بھی بڑھے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس:مثبت کیسز کی شرح 5.25 فیصد ہوگئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنےبتایا ہے کہ 1 دن میں 37 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ان میں سے22 مریضوں کا انتقال وینٹیلیٹر پر ہوا۔ پڑھئے Arham_khan_21 کی رپورٹ: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

موذی وبا کورونا سےمزید 37 افراد جاں بحق 2145 نئے کیسزموذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 37 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے2ہزار 145نئے کیسز سامنے آگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے پر لاک ڈاؤن اور دیگرپابندیوں کا عندیہلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایس اوپیزپرسختی سےعملدرآمدکاحکم دیتے ہوئے کیسوں میں اضافے کے پیش نظرپابندیوں کا عندیہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا:مزید 40مریض انتقال کرگئے2ہزار579نئے کیسز رپورٹملک بھر میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران موذی وبا کورونا وائرس کے باعث مزید 40 مریض انتقال کرگئے۔ جبکہ 2 ہزار 579 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »