سی پیک منصوبہ کسی صورت متاثرنہیں ہوگا،شاہ محمود قریشی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SMQureshi CPEC

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے فون ٹیپ کرنے کے لئے اسرائیلی سافٹ ویئر استعمال کیا دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ بھارتی اپوزیشن کو بھی اس سے نشانہ بنایا گیا،نائیک پومپیو سے کہا کہ کشمیر کی صورتحال کلا نوٹس لیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے فون ٹیپ کرنے کے لئے اسرائیلی سافٹ ویئر استعمال کیا، داسو ڈیم کے حوالہ سے افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، داسو ڈیم واقعہ پر شدید دکھ ہے تحقیقات کا عمل جاری ہے، چین اور پاکستان داسو کے معاملہ پر مل کر کام کر رہے ہیں، کل چین روانہ ہو رہا ہوں جہاں اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہونگی، جے شنکر اعتراف کر چکے پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں رکھوانے کی کوشش...

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود نے کہا کہ سی پیک منصوبہ کسی صورت متاثرنہیں ہوگا، پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، افغانستان حکومت سے گزارش کی ہے کہ افغانی سفیرکو واپس بلانے کے فیصلے پر نظرثانی کریں، ہم نہیں چاہتے دشمن قوتیں افغانستان اورپاکستان کے تعلقات خراب کریں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے،امریکی حکام سمیت دنیا بھر سے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

براڈ پیک سر کرنیوالا کوہ پیما واپسی پر چوٹی سے گر کر جانبحقکیم ہانگ بن پہلے اسپیشل کوہ پیما تھے جنہوں نے دنیا کی تمام بلند ترین چودہ پہاڑی چوٹیاں سر کی تھیں۔ستاون برس کے کوہ پیما تیس برس پہلے فراسٹ بائیٹ کے سبب دونوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اندرون ملک پروازیں، سی اے اے نے نئے ایس او پیز جاری کر دیےاندرون ملک پروازیں، سی اے اے نے نئے ایس او پیز جاری کر دیے ARYNewsUrdu رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی چیز پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا ایم ٹی بی سی آفس کا دورہ ایک روز قیام کیامظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز نے ایم ٹی بی سی آفس کا دورہ کیا اور وہاں ایک روزہ قیام کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کمپنی مریم تیرے پرستار۔۔۔ بے شُمار بے شُمار۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اندرون ملک پروازیں سی اے اے نے نئے ایس او پیز جاری کر دیےسول ایوی ایشن اتھارٹی نے 20 جولائی سے 31 اکتوبر تک نئے ایس او پیز جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اقدامات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی اجلاس: عیدالاضحیٰ پر صوبوں کو ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتApky AJK k jalson m SOP's kahn thi?🤷
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لڑکا لڑکی قابلِ اعتراض حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اہلِ علاقہ نے مل کر دونوں کو میٹھی سی سزا دے دیرائے پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں رات کی تاریکی میں قابلِ اعتراض حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے لڑکا لڑکی کی اہل علاقہ نے موقع دھوکے کی کوئی معافی نہیں ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »