صحافی عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب گرفتار کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews

حکومت پر تنقید کرنے والے معروف صحافی عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، جس کی صوبائی وزیر قانون اور عمران ریاض کے وکیل نے بھی تصدیق کردی ہے۔

نمائندہ ایکسپریس نیوز کو پولیس ذرائع نے بتایا کہ ’لاہور سے موصول ہونے والی ہدایت کے بعد عمران ریاض کو گرفتار کر کے اُن کا موبائل فون، بٹوا سمیت دیگر تمام اشیا پولیس نے قبضے میں لے لیں، پہلے تو گرفتاری کو چھپانے کی کوشش کی جارہی تھی مگر پھر فوٹیج سامنے آنے کے بعد اٹک پولیس نے گرفتاری کی تصدیق کی‘۔ ترجمان پولیس کے مطابق عمران ریاض خان کے خلاف تھانہ سٹی اٹک میں الیکٹرانک کرائم ایکٹ اور دیگر 6 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

دوسری جانب عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے بھی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جس وقت گرفتاری عمل میں آئی وہ میرے ساتھ موبائل فون پر بات کررہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں WeStandWithImranRiaz

صحافت اور بہتان تراشی میں فرق ہوتا ہے، جب آپ صحافت چھوڑ کر بہتان تراشی کا کاروبار کرنا شروع کر دیتے ہیں تو قانون حرکت میں آتا ہے۔کون سا ایسا غلیظ پراپیگنڈا نہیں ہے جو عمران ریاض جیسوں نے نہیں کیا لہذا ہر بہتان تراش یا صحافت میں گھسے ہوئے گھس بیٹھیئے کوصحافی کہنے سے اجتناب کیجئے

عمران خان ریاض گرفتاری سے پہلے کی ویڈیو

المیہ یہ ہے کہ طاقتور کے لیے کعبہ کا دروازے بھی کھلتا ہے اور عدالت کا بھی، مگر کمزور ان دونوں کے گرد صرف چکر ہی کاٹ سکتا ہے😔😔😔

WeStandWithImranRiaz

سر عمران ریاض خان کی گرفتاری والی ویڈیو میں نے اپلوڈ کردی اگر اپ دیکھنا چاہتے ہو تو دیکھ لو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتارصحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتار arynewsurdu ImranRiazKhan عمران ریاض کو رہا کرو جب تک ان جرنیلوں کو جیپوں کے پیچھے باندھ کر سڑکوں پر گھسیٹا نہ گیا ، تب تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا ، اور بہت جلد یہ ہو گا انشاء اللہ، یہ بے غیرت جب نہیں تھے تو عوام نے 47میں پاکستان بنا لیا ،مگر 71 میں ان کی وجہ سے پاکستان ٹوٹ گیا ، لعنت ہے تم پر ، OfficialDGISPR
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اینکر عمران ریاض خان اسلام آباد میں گرفتار11:15 PM, 5 Jul, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد: اینکر عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ 😁😁😁😁 جمہوریت کے لبادہ میں چھپا آمریت۔۔ ملک کا نظم وہ نسق 3/4 جنرل کنٹرول کر رہے ہیں۔ Look journalist
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتارصحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتار مزید تفصیلات: arynewsurdu ImranRiazKhan Very sad .Kya rah gya hai ab krny ko neutrals 😯😲 Boht dukh ki bat ha ye asa kar rahe hain. Mgr sochny ki bat ye ha k roke ga kon?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینئر صحافی عمران ریاض خان گرفتارChairman of UOG Sub Camous Lahore has scammed the students of batch 2017-2021.He has taken complete fee from students but he didn't issue the degrees or any final transcript.The poor students are awaiting their degrees since last 1 year and at the verge of collapsing their future بھائی جان اس بندے پر آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس آرام سکون سے بنتا ہے لہذا ٹینشن نہ لیں WeStandWithImranRiaz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اٹک پولیس نے اینکر پرسن عمران ریاض خان گرفتار کر لیااٹک پولیس نے اینکر  پرسن عمران ریاض خان گرفتار کر لیا, پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض کےخلاف پنجاب کی حدود اٹک میں ایف آئی آردرج ہے, پولیس کے مطابق عمران Waiting for these also
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اٹک پولیس نے اینکر عمران ریاض کو گرفتار کر لیااٹک پولیس کے مطابق عمران ریاض کو اُن کے خلاف درج ایف آئی آر کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: ImranRiazKhan DailyJang سیدھا بکواس کرو نیوٹرل برگیڈیئر راشد نے گرفتار کروایا اگلے پانچ گھنٹوں میں ان سب ایجنسیون ، ان سب اداروں کا نام لوں گا جنہون نے میرے ساتھ یہ کیا : عمران خان صاحب یہ وہی ہین نا جنہون نے ناصر مٹھو کا نام لیا تھا اور بعد مین معافی کی ویڈیو پوسٹ کی تھی کہ وہ تو کین نے سنی سنائ جھوٹی بات کی تھی ؟؟ :1 اور جو عدالت کا آرڈر تا کے عمران ریاض کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔۔۔؟؟ یہ آمریت ہے کھلم کھلا ۔۔ جنگ جیو بھی آلہ كار ہے اس سازش میں۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »