اٹک پولیس نے اینکر عمران ریاض کو گرفتار کر لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹک پولیس کے مطابق عمران ریاض کو اُن کے خلاف درج ایف آئی آر کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: ImranRiazKhan DailyJang

اٹک پولیس کے مطابق عمران ریاض کو اُن کے خلاف درج ایف آئی آر کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق عمران ریاض خان کے خلاف پنجاب کی حدود اٹک میں ایف آئی آر درج ہے، انہیں گرفتاری کے بعد پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔اپنے بیان میں وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ عمران ریاض خان پر پنجاب میں مقدمات درج ہیں، انہیں پنجاب کی ہی حدود سے گرفتار کیا گیا، یہ تاثر غلط ہے کہ گرفتاری اسلام آباد سے عمل میں آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

the people who works in jang shame on them

یہ سوموٹو کیسے ہے ۔۔

اور جو عدالت کا آرڈر تا کے عمران ریاض کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔۔۔؟؟ یہ آمریت ہے کھلم کھلا ۔۔ جنگ جیو بھی آلہ كار ہے اس سازش میں۔۔

اگلے پانچ گھنٹوں میں ان سب ایجنسیون ، ان سب اداروں کا نام لوں گا جنہون نے میرے ساتھ یہ کیا : عمران خان صاحب یہ وہی ہین نا جنہون نے ناصر مٹھو کا نام لیا تھا اور بعد مین معافی کی ویڈیو پوسٹ کی تھی کہ وہ تو کین نے سنی سنائ جھوٹی بات کی تھی ؟؟ :1

سیدھا بکواس کرو نیوٹرل برگیڈیئر راشد نے گرفتار کروایا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹک پولیس نے اینکر پرسن عمران ریاض خان گرفتار کر لیااٹک پولیس نے اینکر  پرسن عمران ریاض خان گرفتار کر لیا, پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض کےخلاف پنجاب کی حدود اٹک میں ایف آئی آردرج ہے, پولیس کے مطابق عمران Waiting for these also
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے اعزازی خیرسگالی سفیر مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی پولیس والے بن گئے؟ومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا کے خیر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی پولیس کے سفیر مقررشاہین شاہ آفریدی پولیس کے سفیر مقرر، اعزازی ڈی ایس پی کا عہدہ مل گیا پشاور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اور پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے اعزازی آفیسر بن گئےپشاور: قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا کے خیر سگالی سفیر مقرر ہو گئے ، شاہین شاہ آفریدی نے خیبرپختونخوا پولیس کی وردی پہنی ، انہیں اعزازی ڈی ایس پی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے اعزازی خیرسگالی سفیر مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »