برطانوی سیکرٹری صحت ساجد جاوید نے استعفیٰ دے دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن آپ میرا اعتماد بھی کھو چکے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

برطانیہ کے سیکرٹری صحت ساجد جاوید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن آپ میرا اعتماد بھی کھوچکے ہیں۔دونوں وزرا نے بظاہر چیف وہپ کرس پنچر معاملے کے تناظر میں وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کو خیرباد کہا ہے اور ان کی قیادت پر نکتہ چینی کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کنزرویٹوز کو سخت فیصلہ ساز تصور کیا جاتا تھا، ہم ہمیشہ مقبول نہیں ہوئے لیکن قومی مفاد میں ہم نے بہت اہلیت کے ساتھ کام کیا۔ انہوں نے بورس جانسن سے کہا کہ پچھلے مہینے تحریک عدم اعتماد سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے اپنے ساتھی اس سے متفق ہیں، یہ وہ موقع تھا جب ایک نئی سمت کا تعین کرنا چاہیے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو سچ کہوں تو بُرا لگے جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں یہ سماج جہل کی زَد میں ہے یہاں بات کرنا حرام ہے. میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں ReleaseImranRiazKhan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید اور وزیر خزانہ مستعفیstudentfuture uoglahorecampus punjabcollegeharbanspuracampus bycott letsconnect with hashamsarwar ImranRiazKhan arsched ZakaWaqar ImranKhanPTI AzadChaiwala ShaheerSialvi beinggurudotcom MaleehaHashmey SHABAZGIL MoonisElahi6 CMShehbaz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ترک بری فوج کے کمانڈر سے ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات، آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ترک بری فوج کے کمانڈر سے ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات، آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: جاوید میاندادقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ کشمیر ہمارا دل ہے، کشمیر میں کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آپ اتنی خوبصورت ہیںآپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہےجسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر10:56 PM, 5 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سماجی کارکن اور لاپتا افراد کے لیے آواز اٹھانے والی آمنہ مسعود جنجوعہ نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کمیشن کے Alas!
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جاوید میانداد کا اسکول و کالج کی سطح پر ٹیب بال کرکٹ کو فروغ دینے کا مطالبہ - ایکسپریس اردومثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کھیلوں کے میدان آباد کیے جائیں، جاوید میانداد مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »