پی ٹی آئی اینکر عمران ریاض خان کو اٹک پولیس نے گرفتار کیا: وزیر قانون پنجاب کی تصدیق

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:40 PM, 5 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر قانون پنجاب ملک احمد خان نے عمران ریاض خان کی گرفتاری کی تصدیق کردیا ہے۔ ملک احمد خان کا کہنا ہے

اسلام آباد: وزیر قانون پنجاب ملک احمد خان نے عمران ریاض خان کی گرفتاری کی تصدیق کردیا ہے۔ ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اینکر عمران ریاض کو اٹک راولپنڈی ڈویژن سے گرفتار کیا گیا ہے۔

وزیر قانون پنجاب ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مقدمات درج ہیں لہذا پنجاب کی حدود میں سے ہی گرفتار کیا گیا ہے۔ان کی اسلام آباد سے گرفتاری کی اطلاعات غلط ہیں۔ واضح رہے کہ اینکر عمران ریاض کو اٹک پولیس نے گرفتار کیا ہے ان پر اٹک میں مقدمہ درج ہے ۔ گرفتاری کے بعد انہیں پولیس سٹیشن منتقل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا کیا

ن لیگی اینکر حامد میر وغیرہ کو بھی انہی جنرلز نے کسی وقت ٹارگٹ کیا تھا ۔۔

Lanat teri shakal py pig

Sharam karo pti anchor keh rahy ho media hoty hoye bhi..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران اسماعیل کی عمران خان کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنانے والوں کو وارننگعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق باتیں کی جا رہی ہیں، یہ لوگ ہر بار پارٹی قائد کی ذاتی زندگی کو نشانہ بناتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI NA245 BushraBibi Muhtram bibi sahib bhi to active ha or her eak k Sath pti or Khan ko define ker rahee ha or ahkamat Sadir ker rahee ha or AP kehty ha zattiiii live
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی اہلیہ کی مبینہ آڈیو لیک مسلم لیگ (ن) بھی میدان میں آگئیلاہور (ویب ڈیسک) عمران خان کی اہلیہ اور ان کے سوشل میڈیا انچارج ارسلان سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہونے پر ن لیگ نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ بشریٰ بی بی کے حکم پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتارصحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتار arynewsurdu ImranRiazKhan عمران ریاض کو رہا کرو جب تک ان جرنیلوں کو جیپوں کے پیچھے باندھ کر سڑکوں پر گھسیٹا نہ گیا ، تب تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا ، اور بہت جلد یہ ہو گا انشاء اللہ، یہ بے غیرت جب نہیں تھے تو عوام نے 47میں پاکستان بنا لیا ،مگر 71 میں ان کی وجہ سے پاکستان ٹوٹ گیا ، لعنت ہے تم پر ، OfficialDGISPR
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اینکر عمران ریاض خان اسلام آباد میں گرفتار11:15 PM, 5 Jul, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد: اینکر عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ 😁😁😁😁 جمہوریت کے لبادہ میں چھپا آمریت۔۔ ملک کا نظم وہ نسق 3/4 جنرل کنٹرول کر رہے ہیں۔ Look journalist
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتارصحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتار مزید تفصیلات: arynewsurdu ImranRiazKhan Very sad .Kya rah gya hai ab krny ko neutrals 😯😲 Boht dukh ki bat ha ye asa kar rahe hain. Mgr sochny ki bat ye ha k roke ga kon?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینئر صحافی عمران ریاض خان گرفتارChairman of UOG Sub Camous Lahore has scammed the students of batch 2017-2021.He has taken complete fee from students but he didn't issue the degrees or any final transcript.The poor students are awaiting their degrees since last 1 year and at the verge of collapsing their future بھائی جان اس بندے پر آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس آرام سکون سے بنتا ہے لہذا ٹینشن نہ لیں WeStandWithImranRiaz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »