صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتار مزید تفصیلات: arynewsurdu ImranRiazKhan

اے آر وائی نیوز کے مطابق سینئر صحافی عمران ریاض خان کو رینجرز اور پولیس اسلام آباد ٹول پلازہ سے حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران ریاض خان کو اٹک پولیس نے گرفتار کیا اور ان کی گرفتاری کے وقت پندرہ ایس ایچ اوز موجود تھے۔میاں علی اشفاق کا کہنا ہے کہ عمران ریا ض خان کے ساتھ پشاور کے صحافی بھی موجود تھے جب انہیں گرفتار کیا گیا تو وہ موبائل پر میرے ساتھ رابطے میں تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا واضح حکم ہےعمران ریاض کو گرفتارنہیں کیا جاسکتاعمران ریاض کی گرفتاری کی ٹوئٹ بھی کی جس کو ٹوئٹرنے ہٹا دیا۔

عمران ریاض کے وکیل نے بتایا کہ سینئر صحافی کی گرفتاری پر توہین عدالت کی کارروائی کریں گے یہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی ہے۔وکیل نے بتایا کہ عمران ریاض خان کے خلاف اب تک 30 سے زائد جعلی ایف آئی آر درج کی گئیں ان تمام ایف آئی آر کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ گئےعدالت نے ضمانت دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران ریاض خان تو سج بول رہا ہے اور سج کے ساتھ اللہ ہو تا ہے

چور کو سزا ہی ملنی چاھیے نہ کہ نشانِ حیدر، زرا سوچو

صحافی نہیں کُتا ہے جسے بھونکنے کا کام ملا ہے فوج پہ

ہم آپ کے ساتھ ہیں عمران

L ka shafi he yeah

ALLAH ImranRiazKhan KI HUFAZAT FARMAEY AMEEN SUMMA AMEEN

Not good

بہت اچھی نیوز ھے

اسے کہتے ہیں وفاداری لیگی کتےاو تمہارے لیڈر کی طرح یہ بھی بھاگ سکتا تھا لیکن یہ وفاداروں کی تنظیم ہے پاکستان کے پسر ہیں اپنے وطن سے وفا کر رہے ہیں کرتے رہیں گے شرم کرو امپورٹیڈ حکومت لعنت ہے 😡😡😡

DGISPRReleaseKaraoImranRiaz

اللہ پاک سلامت رکھے اور اِن کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

خدا میرے پیارے بھائی کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین بحق محمد و آل محمد

Issue is who arrest Imran riaz because it is never easy to take high profile people in custody so likely secret agencies or network belong to national security or out side network did it but issue is no one knows who they are, where they live, take people to, in reaction to show

یہ صحافی نہیں کہے یہ سیاسی کارکن ہے

PakistanUnderFascism WeStandWithImranRiaz میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں RSF_inter CPJAsia amnesty UNHumanRights hrw pressfreedom

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں WeStandWithImranRiaz

میں_بھی_عمران_ریاض_خان_ہوں

اسلامی_نظام_ذندہ_آباد_جمہوریت_مردہ_آباد

Bss_bae_bss_Pakistan_k_sath_or_mazaq_nahi_Chief_sb

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

یہ صحافتی لوٹے ہیں یہ اور حامد میر صحافت نہیں سیاست کرتے ہیں اور ان لوگوں کا کام صرف اس ملک کی أرمی کو بدنام کرنا ہے۔۔۔

Strongly condemned

imran Bhai ko riha kro

گیلا_تیتر

WeStandWithImranRiaz

پی ٹی آئی کے ورکر

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

,اب وقت آ گیا ہے۔ حق کے ساتھہ کھڑے ہونے کا۔ ابھی نہیی تو پھر کبھی نہیی ۔ اب وقت کی ضرورت حق کا ساتھ دینا۔چاہے وہ۔ عمران_خان عمران_ریاض_خان ارشد_شریف معین_پیرزادہ صابر_شاکر اور بھی جو حق آواز بلند کرتا ہے۔میی ان کے ساتھ ہوں۔

Ap ne suddenly news ko q ignore krna start kr diya Imran riaz Khan ki... Kya apko bhi koi threat ya call aa gayi thi neutral ki.

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں WeStandWithImranRiaz ImranRiazKhan

باجوہ صاحب سے درخواست ہے کہ عمران ریاض کو 5 گھنٹے اور 10 منٹ تک اپنے پاس رکھے کیونکہ ہم عوام وہ وڈیو دیکھنا چاہتی جس میں ان نیوٹرل یعنی باجوہ تم اور تمھاری پارٹی کے مکر و چہرے ہیں

PakistanUnderFascism WeStandWithImranRiazKhan WeStandWithImranRiaz

یہ وہ برگیڈیئر ہیں جو ہمارے ٹیکس پر پلتے رہے ان سے اچھا ہم عوام کتے کے بچے پال لیتی کم سے کم وہ کچھ تو وفاداری دیکھاتے

لفافہ سیاہ فیوں کو موت پڑ گئی کسی کی وال پر آپ کو ImranRiazKhan کے لیے ایک ٹویٹ نہیں نظر آئے گا میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

es k oeachy vardi hai

صحافی نہیں ہے بئی تحریک انصاف کا کارکن کہو

افسوس بہت کمزور ہے ریاست ایک صحافی سے ہارگی دلیل میں

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

جنرل قمرہ باجوہ، جنرل ندیم انجم اور امپورٹڈ حکومت سب غدار، بزدل، حرام خور اور امریکی غلام ہیں ۔

آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر راشد تیرے جمن آلیاں تے لعنت۔ بزدل، گھٹیا اور نواز شریف اینڈ فیملی کے گا۔۔و لونڈے۔ اللّٰہ کرے جنرل باجا اور تم اور تمہاری آنے والی نسلیں تمہارے رشوت سے کمائے مال کو ترسیں اور کسی کو بھی نصیب نا ہو۔ تم لوگوں نے پاکستان کو داؤ پر لگا دیا ہے OfficialDGISPR

Shame on punjab police and thief goverment and bad nutrals shame on you.iam with u imran bhai

There’s no law enforcement MaryamNawaz hamzashehbaz The government’s running by Bailed out Thieves. I’m so happy I don’t live in this JUNGLE of MONSTERS PMLN

باجوا ہماری سوچ سے ذیادہ بیغرت ہے ۔ ⁧باجوا_بیغرت_نامنظور⁩ ⁦IStandWithImranRiaz⁩

It’s extremely sad and the THUGS won

WeStandWithImranRiazKhan

Allah pak un logon ko garak ker de Jo es Pakistan ko berbaad ker Rahe hi Ameen summa ameen

Lanti ghaddar bajwa kuta

WeStandWithImranRiaz

Allah in ki hifazat kry hamri gaddar army se Jo 1 yahodi agant Yani bajva k peechy apni awam ko Marny se bhi dareg nhi krti

تو کال دو پاکستانیوں کو کہو نکلو سڑکوں پر

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

So sad😭😭😭

نیوٹرل نے عمران ریاض خان کو گرفتار کیا ہے اور ان کو پتا نہیں کہ عمران ریاض خان محب وطن پاکستانی ہے اگر عوام نکل پڑی تو ملک کے حالات خراب ہو جائے گے ۔ مجھے تو حیرانگی ہے کہ جو پاکستان کے لیے بولے گا اس کو جیل میں بند کر دے گے یہ پاکستان پوری قوم کا ہے نیوٹرل کے باپ کا نہیں ہے

WeStandWithImranRiaz

سب پاکستانی مل انسانی حقوق ادارے کو ٹیوٹ کریں کہ پاکستان میں کوئی شہری محفوظ نہیں ہے جو بھی حق اور سچ کا ساتھ دیتا ہے اس کو دھمکایا اور ڈرایا جاتا ہے

WeStandWithImranRiaz

PMLN walon ALLAH tmhay aisa azab day ga dekhna marnay k liye tarso gay bc

WeStandWithImranRiaz

release our hero imran riaz khan

We stand with ImranRiazKhan

دھر فٹے منہ تمہارا چوکیدار کے بھیس میں چھپے گھس بیٹھیوں

Shameful act ImportedGovernmentNaManzoor

WeStandWithImranRiaz

Army murdabaad

Bajwa + pmln Lamar bashunar میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

Imran Riaz Khan Go Arrested and he blammed sector commanders directly. OfficialDGISPR hamen jawab den. BajwaSoldTheNation میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں DGISPR_Jawab_Den ReleaseImranRiazKhan ImranKhanPTI

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوںaao girftar kro muja b

Do not forced us to play open game

میں بھی عمران ریاض ہوں مجھے بھی گرفتار کریں یہ جمہوریت نہیں مارشل لاء پلس ہے

Call the protest

اب ہمیں بھی گرفتار کروں

کتوں نے عمران ریاض خان بھائ کو گرفتار کر لیا ۔ نیوٹرل لعنت ہو تم سب پر جو بھی اس سازش میں شامل ہو WeStandWithImranRiaz

ایک شریف کھرا سچا بہادر آدمی اس تھرڈ کلاس نظام کے ہاتھوں بے بس ۔

Ghatiyaaa youthia journalist 👊😡👊✊✊😡

Chairman of UOG Sub Camous Lahore has scammed the students of batch 2017-2021.He has taken complete fee from students but he didn't issue the degrees or any final transcript.The poor students are awaiting their degrees since last 1 year and at the verge of collapsing their future

Strongly condemned.😳😳😳🤔🤔🤔🤔

imrankhanPTI اب سب بول دیں تاکہ عوام کو پتہ چلے کہ ہماری فوج میں کیسے غدار ہیں

Allah raham Allah App sub ko apni hafazaat maa rakah Ameen SumaAmeeen 🌹

plx free him

WeStandWithImranRiaz

Allah bless imran riaz❤

😭😭😭😭

مرد مجاہد کاسافٹ ویئر اپڈیٹ کرنے کے لیے کمپیوٹرانسٹیوٹ منتقلی

بہت اچھی بات ۔۔۔۔

I strongly condemn this arrest. Country is going upside down.

بس ن لیگیوں ٹھنڈ پڑ گئی سچ کو دبا نہیں سکتے انشاللہ

Jo sach bolega usko gireftar krlenge Jo jhoota hoga wo wazeer b bn jaega Wt***f💀 WeStandWithImranRiaz

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

Very sad hakomat ki mat mari gye h

راہ حق پر کھڑے ہونے کی یہ قیمت ہے۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو😭😭😭 WeStandWithImranRiazKhan

releaseImranRiazKhan

امپورٹد حکومت نا منظور

Kasam kha kr kehte hen agar imran riaz ko kuch howa to sahfat hamesha k liye khatam ho jai gi

مجھے تو لگتا ہے عمران ریاض خان نے خود گرفتاری دی ہے، جب بے غیرت نیوٹرل گھروالوں کو تھریٹ کریں گے، تو کوئی بھی غیرت مند بندہ آپنے گھر والوں کی تضحک برداشت نہی کرتا، ن لیگیوں کی طرح عورتوں کے پیچھے نہی چھپتا، WeStandWithImranRiazKhan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور OfficialDGISPR جاگ جاؤ

Koi sach kyun nahi bol sakta es mulq mey ..😡 Ajeeb bakwss hai... rabiaaly4 Depressed___Hun MrMubiii

Imran riaz ko js ny b arrest kiya unko nanga kiya jyga chahy wo koi idara hy ya koi shakhs pehl ki h ab bhuto in sha Allah

باجوا خدا کا خوف کر ساری زندگی یا طاقت نہیں رہے گی تمہارے پاس کتے کی موت مرے گا

پاکستان زندہ باد

عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو

OfficialDGISPR what the hell you are doing to my country.

Sahafat sahafat azadai Rai pa chilanay waly Kahan mar Gy hai

آؤ سب مل کے گھروں سے نکلیں اپنے ہیرو کلے

بہت افسوس کی بات ہے.... اس قدر بوکھلائی ہوئی گورنمنٹ.. مطلب ایک بندہ سچ نہیں بول سکتا یہاں پہ.. میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

Boht dukh ki bat ha ye asa kar rahe hain. Mgr sochny ki bat ye ha k roke ga kon?

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

Laaaanat on OfficialDGISPR laanat on Bajwa. Laanat on ISI cheif. Laanat on ISPR spokeperson Babar !! Superlaanat on Judges !! And the rest of the imported government

WeStandWithImranRiaz

Very sad .Kya rah gya hai ab krny ko neutrals

😯😲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتارصحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتار arynewsurdu ImranRiazKhan عمران ریاض کو رہا کرو جب تک ان جرنیلوں کو جیپوں کے پیچھے باندھ کر سڑکوں پر گھسیٹا نہ گیا ، تب تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا ، اور بہت جلد یہ ہو گا انشاء اللہ، یہ بے غیرت جب نہیں تھے تو عوام نے 47میں پاکستان بنا لیا ،مگر 71 میں ان کی وجہ سے پاکستان ٹوٹ گیا ، لعنت ہے تم پر ، OfficialDGISPR
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اینکر عمران ریاض خان اسلام آباد میں گرفتار11:15 PM, 5 Jul, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد: اینکر عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ 😁😁😁😁 جمہوریت کے لبادہ میں چھپا آمریت۔۔ ملک کا نظم وہ نسق 3/4 جنرل کنٹرول کر رہے ہیں۔ Look journalist
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی عمران خان کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنانے والوں کو وارننگعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق باتیں کی جا رہی ہیں، یہ لوگ ہر بار پارٹی قائد کی ذاتی زندگی کو نشانہ بناتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI NA245 BushraBibi Muhtram bibi sahib bhi to active ha or her eak k Sath pti or Khan ko define ker rahee ha or ahkamat Sadir ker rahee ha or AP kehty ha zattiiii live
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا عمران خان نے امریکا سے معافی مانگی ؟؟فواد چودھری نے بتادیاعمران خان نے امریکہ سے متعلق پالیسی کل جلسے میں بیان کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

17جولائی کو عمران خان کی سیاست کا خاتمہ ہوجائیگامریم نوازمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ17 جولائی کو پنجاب میں عمران خان کی سیاست کا صفایا ہوگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے سازش کے الزامات پر امریکا سے معافی مانگ لی: وزیر دفاع10:07 PM, 3 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ سازش کے الزامات پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے امریکا سے بکواس کرتا ہے وزیردفع f_s_786 اس بےشرم نے معافی ہی مانگنی تھی۔ لیکن یہ پھر بھی جوتے ہی کھاۓ گا۔ 😂😂 Wo jo aaa ......wo jo aaaaa .......donald loooo.....us se mangi hai wo jo aaaa maaafi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »