اپوزیشن رہنما نے ٹیکسز کی نئی شرح کو 'گبر سنگھ ٹیکس' قرار دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن رہنما نے ٹیکسز کی نئی شرح کو 'گبر سنگھ ٹیکس” قرار دے دیا arynewsurdu

بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے گڈز اینڈ سروس ٹیکس کے حوالے سے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اسے "گبر سنگھ ٹیکس” قرار دے دیا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا، "سنگل ڈیجیٹ اور کم جی ایس ٹی کی شرح تعمیل کی لاگت کو کم کرے گی، حکومت کو من مانی کرنے سے روکے گی اور غریب ومتوسط طبقے کے خاندانوں پر بوجھ کو کم کرے گی۔” اپنے ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے مزید لکھا تھا، "کانگریس کے بنیادی عام ٹیکس کو بی جے پی نے گبر سنگھ ٹیکس میں بدل دیا۔ 1826 دنوں میں 6 شرحیں، 1000+ تبدیلیاں! آرام؟ کاروبار کرنے کے لئے یہ ایک ڈراؤنا خواب ہے، کانگریس سنگل، کم شرح، ریاستوں کے ساتھ مساوی طور پر اشتراک والے جی ایس ٹی 2.0 کے ساتھ کاروبار اور نوکریوں کو بحال کرے گی۔”

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: تحریک انصاف کے رہنما نے بڑا دعویٰ کردیالاہور : اپوزیشن لیڈر پنجاب سبطین خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے چار ایم پی اے ہمارے پاس آ رہے ہیں ، اب پنجاب میں حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی۔ دعوے تو Aryجھوٹا بھی بہت کرتا تھا لیکن مینٹل pmکی سیٹ سے ہٹ نہیں گیا کیا؟ پاکستانی عدلیہ 1100 ارب روپے چوروں سے نکلوائیں جو 5.5 ارب ڈالر بنتے ہیں۔ اگر نہی تو سب اس جرم میں شریک ہیں۔ کسی کو عوام کی پرواہ نہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شرافت علی کو حراست میں لے لیاپولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان دھکم پیل ہوئی لیکن پولیس شرافت علی کو حراست میں لینے میں کامیاب رہی۔ بغیر کسی جرم کے ساتھ یہ بھی لکھو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس نے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شرافت علی کو حراست میں لے لیالاہور (ویب ڈیسک) سی آئی اے ماڈل ٹاون پولیس نے یوسی 168 کے کوآرڈینیٹر اور پی ٹی آئی رہنما شرافت علی کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔ جیو نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو خطرہ بیرونی نہیں عمران خان کی اندرونی سازش سے ہے لیگی رہنمااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما ملک احمد خان اور عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نت نئے جھوٹ گھڑنے کے ماہر ہیں، حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم رہنما بابرغوری کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار - ایکسپریس اردوسابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کو ایئر پورٹ سے گرفتار کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، زرائع مک مکا آرمی نے ضمانت دی ہے اسی لیے آیا ہے PSPجوائن کرے گا سارے کیسسز صاف، فریش پیس ملے گا آپ کو ویسے حیدر رضوی کو بھی لے آتے۔ اچھا بندہ ہے آنے والے دنوں میں ان بھائی صاحب کے کیسز ختم کیے جائیں گے۔۔۔۔۔ الطاف حسین کے لیے راہ ہموار ہو رہی ہے۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری وطن واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار10:50 PM, 4 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما بابرغوری کو کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بابرغوری کرپشن کیسز میں نیب حکام کو This is Pakistan. Criminals will be released soon.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »