سینئر صحافی عمران ریاض خان گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر صحافی عمران ریاض خان گرفتار BREAKINGNEWS imranriazkhan Pakistan punjab

اٹک : پنجاب پولیس نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا۔

اٹک پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض کےخلاف پنجاب کی حدود اٹک میں ایف آئی آردرج ہے۔ سینئر صحافی کو پولیس سٹیشن منتقل کیا جا رہا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں عمران ریاض خان نے کہا کہ اسلام آباد ٹول پلازہ پر مجھے گرفتار کیا گیا، ضمانت کے لیے اسلام آباد آ رہا تھا کہ گرفتار کر لیا گیا، مجھے جان سے بھی مار دیا جائے فکر نہیں اپنا کام کرتا رہوں گا، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے حکم دیا گرفتار نہ کیا جائے۔

صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے کہا ہے کہ عمران ریاض خان کو اٹک اور راولپنڈی ڈویژن سے گرفتار کیا گیا ان کو پنجاب کی حدود سے گرفتار کیا گیا، یہ غلط ہے کہ اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔ ان پر پنجاب میں مقدمات درج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I STAND WITH IR.KHAN

گرفتار نہیں اندر ہو گیا

Koi sahafi nai tha yeh youthia tha aur pak army k khilaf bhonkta tha bohat acha hua es k saath westandwithpakarmy WeStandWithPakistan

Good

ویگو گردی نامنظور

کون کہتا ہے

In k gharwalon or bachon or hamary jesay flower ka sabar pary ga in pay zalmo Eid tou bachon k Sath krny daytay kambahto

ہم اس گرفتاری کی مزمت کرتے ہیں

Senior... my foot

میں سالہا سال چیختا رہا کہ میرے ساتھ ریاستی دہشت گردی، درندگی پر بک کر خاموش ہوجانے والا میڈیا یاد رکھے کہ تم سب کے ساتھ یہی کچھ ہوگا

👎👎

سینئر دلال اور ٹاوٹ ! گھس بیٹھئے کو صحافی کون کہتاھے ۔ اپنی رپورٹنگ کا معیار درست کریں ۔ شکریہ

He is just an abusive Imrando not a senior journalist.

تحریک انصاف کے صحافی عمران ریاض کی گرفتاری تو ہونی ہی تھی. صحافی اور پارٹی ترجمان میں فرق ہوتا ہے صحافت کا کمبل اوڑھ کر کچھ صحافی مختلف پارٹیوں کے ترجمان کا کردار ادا کر رہے ہیں. سوچئے

اللہ کا خوف کھائیں اس کو صحافی نہ بولیں

PTI leader Imran Riaz khan

Appeal for Rescue Operation for Shehrozekashif2 CMShehbaz OfficialDGISPR savebroadboy KhaqanShahnawaz

Senior Youthia

تیتر فورس کے سرغنہ گرفتار

صحافی کہاں سے بن گیا یہ

صحافت کی طواف کو سینیر صحافی کہہ کر صحافت کی توہین نا کریں۔ 4 سال پہلے اس کی گلی کا کتا بھی اسے نہیں جانتا تھا۔ پھر عمران -گوگی-پنکی تکون نے اسے ارب پتی بنا دیا۔

Very good news

بہت اچھی خبر

سینئر صحافی 😂 یہ میڈیا چینل والے جس کو مرضی صحافی بھی بنا دیتے ہیں اور سیئر بھی

Downfall of democracy

Yah saaf hi nahin hai shahavat Ke Naam per dabba hai yah PTI Ka siyasi Kar kaun hai isliye isko PTI ka siyasi karykram likha aur Pukara Jaaye

یہ مخبر اور بلیک میلر یوتھیا جو ھر ماہ کروڑوں جھوٹی خبریں لگا کر کماتا ھے کہاں کا صحافی ھے اور کہاں لکھتا ھے

سینئر صحافی ؟ 😂🙈😂

abdul_ghauri Lant PTI pr or Tara pr kota

بغلول جو مرضی کر لے کچھ نہیں کر سکتا

Good PMLN zindabaad

Total fixed match hai. Kal sunha phely fursat me baher huga court orders per or agay arrest na hunay ky guarantee k sath. Hamza Shahbaz or Rana sb ko sochna chahye k yh drama kesay hugya unky naak k nechay...

قانون سب کے لیے برابر ھے قانون کی کتابوں میں یہ نہیں لکھا ھوا کہ صحافی جرم کرے اور پاکستان کے اداروں کی تذلیل کرے تو اسے معصوم تصور کیا جائے آج کل جو کرپٹ آدمی ھو اپنے نام کے ساتھ صحافی لکھ کر ⁦🇵🇰⁩ کے اداروں کو بلیک میلنگ کرنا شروع کر دیتا ھے

صحافی نہیں شرپسند گیلا تیتر کو پھانسی دو

We condemn this act of brutality

مکافات عمل ۔۔۔۔پاکستان کے دشمنوں کے الہ کار تمام pti سپورٹر گرفتار کرے جائیں ۔۔۔ پاک فوج زندہ باد 👍

قیمت لگی تو قاضی و مختار بِک گیا، اک اک حوس نشاں سربازار بِک گیا اے صبحِ شرمسار گواہی رہے میری، میں لڑرہا تھا میرا سپاہ سالار بِک گیا

سینئر صحافی جونئیر سیاست دان

Alhamdulillah, dosra ko gadari k fatva dana wala AJ andar , Alhamdulillah

انشااللہ فتح پاکستان کی ہوگی گبھرانا نہیں سارے محب وطن آپ کے ساتھ ہیں

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں WeStandWithImranRiaz بذدلو_عمران_ریاض_کو_رہا_کرو

یہ صحافتی لوٹے ہیں یہ اور حامد میر صحافت نہیں سیاست کرتے ہیں اور ان لوگوں کا کام صرف اس ملک کی أرمی کو بدنام کرنا ہے۔۔۔

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

Ao Jee

Aap Jo Bhi PTI ke kutte Hain Sab jail mein Honge Inshallah

انٹرنیشنل قلم دلال گرفتار

بہت خوب 👏👏 بہت جھوٹی بکواس کرتا تھا😡

لعنت ہے اس امپورٹڈ حکومت اور اس کو لانے والوں پر

قلم کو گلہ گھنٹنا مہنگا سودا ہے

WeStandWithImranRiazKhan

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے... عمران خان ریاض نے جس انداز سے گرفتاری دی وہ قابلِ دید ہے- پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے جارہے۔ ❤

سینئر صحافی نہیں یوتھیا ہے یہ

پاکستان زندہ باد میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

چھوٹا_عمرانی_فتنہ_گرفتار چھوٹا_عمرانی_فتنہ_گرفتار چھوٹا_عمرانی_فتنہ_گرفتار چھوٹا_عمرانی_فتنہ_گرفتار چھوٹا_عمرانی_فتنہ_گرفتار چھوٹا_عمرانی_فتنہ_گرفتار چھوٹا_عمرانی_فتنہ_گرفتار چھوٹا_عمرانی_فتنہ_گرفتار چھوٹا_عمرانی_فتنہ_گرفتار چھوٹا_عمرانی_فتنہ_گرفتار

WeStandWithImranRiazKhan

عمران ریاض کو فوری طورپر رہا کیا جائے اور صحافی برادری کو چاھئیے کہ جن جن پر جہاں بھی جھوٹی ایف آئی آر کٹوائی گئی ہیں ان پر كراس ایف آئی آر کرائی جائیں اس سلسلہ کو رکنا چاھئیے

سینیئر صحافی نہیں سینئر پارٹی ورکر

Good

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

Sahafi nahi hai ye bhai

سنئیر صحافی نہیں، سابقہ عسکری ٹاوٹ اور موجودہ عمرانی ٹاوٹ اور پاکستان میں فتنہ فساد پھیلانے والا عمرانڈو عمران ریاض المعروف گیلا تیتر گرفتار

Good news 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍 👍👍👍👍👍👍👍👍 👍👍👍👍👍👍👍

Lannat Hai is important buzdil hakumat pr us tamam buzdil hakumat or hmari neutrals pr

پی ٹی آئی کے کارکن عمران ریاض جو پانچ سال میں موٹر سائیکل سے کھربوں کے مالک بن گے، ان سے راتوان رات کھرب پتی بننے کا فارمولہ پوچھ کر پورے ملک کو بتایا جائے

مار خور سے حرام خور تک کا سفر طے کرنے پر مبارکباد

یہاں سچ بولنے والے پھانسی پر چڑھا دئیے جاتے ہیں اور رسہ گیروں چوروں ڈاکوؤں اور قاتلوں کو حکومت سونپ دی جاتی ہے ۔۔۔ ایسا ہے میرا وطن آزادی_صحافت_پر_حملہ_نامنظور

اوو بھائی صحافی نہیں ایک پارٹی کا ورکر۔۔

لاکھ لعنت

JusticforImranRiazKhan

جا او کتے جنرل باجوہ تیری پین نوں لن دتا کسے کنجری دیا بچیا

ماشاءاللہ

اب یہ عدالت رات میں کیوں نہیں کھل رہی؟؟

لکھدی لعنت بےغیرت حکومت نامنظور

Zabardast

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

WeStandWithImranRiaz

Good ho gaya ya bahtar ha in logon kay mu say nakab utarnay kay waran khusray man aur larki lahore wali ma khas faraknahi ha

Haramkhor kutty Hain buzdil america k samny latny waly

عمران ریاض کو سینیر صحافی بول کر صحافت اور حقیقی صحافیوں کا مذاق نا أڑایا جائے وہ صرف پی ٹی آئی کا ایک چھچھورا کارکن ہے جس کا کام دن رات اداروں کے خلاف مہم چلانا اور نیازی کی چاپلوسی کرنا ہے...

That's good He is not journalist he is just giving us wrong information& only supporting one party

Senior Journalist? Dunya is insulting hard work working journalist by calling a YouTuber rented propagandist a journalist

اللہ کریم آپ کا مددگار ہو اور حفاظت فرمائے ہماری ہستی ہی کیا ہے آخر بس ایک آوازہِ صداقت دبا سکو تو صدا دبادو بجھا سکو تو دیا بجھا دو صدا دبے گی تو حشر ہوگا دیا بجھے گا تو صبح ہو گی ImranRiazKhan

عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو

Good.

Lanat haram khor General's par ju choro ke sath mile huy hain

Shame on Our coward Army chief Qamar javid bajwa and DG ISI ....

Sahafi Nai PTI Ka Worker Kaho

Is ka software update ho jy thek ho jy ga.pak army ko ankhien dikha Raha tha

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد

Shameful act

عوام کا صبر آزمانا بند کرو۔ وگرنہ تمہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی حرام خورو۔۔۔۔ میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

Boht Acha hoa roz fazool bakwas karta tha

بہادر آدمی کو اپنی فوج نے گرفتار کروایا۔۔

اگر یہیں صحافت ھے تو لعنت ہے

کتنی معصوم شریف سی گرفتاری ہے پہلے گاڑی میں ویڈیو بنانے کا موقع دیا گیا پھر ساتھ لے گئے یہ سہولت صرف پی ٹی آئی والوں کے لیے ہے

Just for refreshment.

Is ka jurm kia hy

Shameful

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوںaao girftar kro muja b

Let’s start trend releaseimranriazkhan

چوکیدار مولانا شریف زرداری نامنظور میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں WeStandWithImranRiaz ReleaseImranRiaz ImranRiazKhan

Ye bhi senior hai

اس طرح کی حرکتیں کرکے آپ مزید اپنا عزت وقار کھو رہے ہیں۔ عزت محبت زبردستی نہیں کروائی جاسکتی اپنے ایڈوائزر بدلو۔ ہم سب عمران ریاض کے ساتھ ہیں. WeStandWithImranRiazKhan ImranRiazKhan

پاکستان کا نعرہ لگانے والے غدار ٹھہرے اور گالیاں نکالنے والے محب وطن ! گڈ ہوگیا سرکار WeStandWithImranRiaz

Welldone

WeStandWithImranRiaz

عمران ریاض خان کو رہا کرو

Saaray log IMRAN RIAZ KHAN KI PICTURE apni PROFILE Picture pey lagaa len WeStandWithImranRiaz

سینیئر *

یہ صحافی تھا۔ لفافہ صحافی

Senior ? He is a Tout.

KamranSMalik میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

ہم چوروں اور ڈاکوؤں کی ریاستی دہشتگردی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ہم عمران ریاض خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عمران_خان_بچائےگا_پاکستان میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

Neutral

اس وقت ملک میں بالواستہ مارشل لا نافظ ہے۔ اور پی ڈی ایم اور کچھ صحافی ٹولا بشمول عدلیہ اس مارشل لا کے ہرکارے ہیں۔عوام کو چاہئے کہ اس مارشل لا اور اسکے کارندوں کے سامنے ڈٹ کے کھڑے ہو جائیں بصورتِ دیگر بھول جائیں کہ سیدھے طریقے سے کبھی جمہوریت بحال ہو سکتی ہے اور خان واپس آ سکتا ہے

Shame for handler's. OfficialDGISPR

اینکر عمران ریاض کو عمران ریاض کو اسلام آباد ٹول پلازہ پر گرفتار کر لیا گیا... پورا پاکستان عمران خان ریاض کے ساتھ کھڑا ہے. آواز اٹھائیں... WeStandWithImranRiaz

WeStandWithImranRiaz

دنیا کی چول ترین اور کھسرے ہیجڑے محافظ Bajwa

عمران ریاض کی گرفتاری کی بھرپور مزمت کرتے ہیں ImranRiazKhan

بغیر تصدیق کے خبر پھیلانے والا جرنلسٹ

Democracy of Pakistan, Freedom of Journalism. Wahh Pakistan..!!

عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو

بھائی جان اس بندے پر آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس آرام سکون سے بنتا ہے لہذا ٹینشن نہ لیں

Chairman of UOG Sub Camous Lahore has scammed the students of batch 2017-2021.He has taken complete fee from students but he didn't issue the degrees or any final transcript.The poor students are awaiting their degrees since last 1 year and at the verge of collapsing their future

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتارصحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتار مزید تفصیلات: arynewsurdu ImranRiazKhan Very sad .Kya rah gya hai ab krny ko neutrals 😯😲 Boht dukh ki bat ha ye asa kar rahe hain. Mgr sochny ki bat ye ha k roke ga kon?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتارصحافی عمران ریاض خان اسلام آباد سے گرفتار arynewsurdu ImranRiazKhan عمران ریاض کو رہا کرو جب تک ان جرنیلوں کو جیپوں کے پیچھے باندھ کر سڑکوں پر گھسیٹا نہ گیا ، تب تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا ، اور بہت جلد یہ ہو گا انشاء اللہ، یہ بے غیرت جب نہیں تھے تو عوام نے 47میں پاکستان بنا لیا ،مگر 71 میں ان کی وجہ سے پاکستان ٹوٹ گیا ، لعنت ہے تم پر ، OfficialDGISPR
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں نے بھی کچھ ٹیپس دیکھی ہیں جو عمران خان کی نہیں لیکن پی ٹی آئی رہنماﺅں کی ہیں سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ میں نے بھی کچھ ٹیپس دیکھی ہیں جو عمران خان کی نہیں لیکن پی ٹی آئی کے کچھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت سے متعلق امریکی رپورٹ ناقابل قبول ہے‘ - BBC News اردونیوز چینل الجزیرہ کی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کے خاندان نے امریکی محکمہ خارجہ کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں یہ اخذ کیا گیا ہے کہ صحافی کی موت ممکنہ طور پر اسرائیلی فوجی سے ’غیر ارادی‘ طور پر ہوئی ہے۔ یہ تو اب کی بات نہیں اور نہ کسی عام آدمی سے ڈھکی چھپی ہے۔ دنیا جانتی ہے اسرائیل اور امریکہ کی حقیقت Phle to bole ki ye falesten k traf se he ab ese bol gair eradatan sharm ne ata ap log KO duniyan k alamdar bn baithe ye chor log
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ غیر ارادی طور پر فائرنگ کا نشانہ بنیں: امریکاامریکی سکیورٹی کو آرڈینیٹر نے اسرائیل ڈیفنس فورس اور فلسطینی اتھارٹی کی تحقیقات سے یہ اخذ کیا کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ ہی خاتون صحافی کی موت کی وجہ بنی: محکمہ خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممکنہ طور پر اسرائیلی گولی سے صحافی ابوعاقلہ کی موت ہوئی، امریکاممکنہ طور پر اسرائیلی گولی سے صحافی ابوعاقلہ کی موت ہوئی، امریکا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »