برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید اور وزیر خزانہ مستعفی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید اور وزیر خزانہ مستعفی uk sajidjavid borisjohnson

لندن: برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید اور وزیر خزانہ رِشی سوناک نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ۔

پاکستانی نژاد ساجد جاوید نے ٹویٹر پر کہا کہ برطانیہ کے وزیرصحت کی حیثیت سے خدمات سر انجام دینا اعزاز ہے لیکن اب اچھے ضمیرکے ساتھ اس کردارکو جاری نہیں رکھ سکتا۔ ساجد جاوید کے بعد برطانوی وزیرخزانہ رِشی سوناک بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، ان دونوں نے بظاہر چیف وہپ کرس پنچر معاملے کے تناظر میں وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کو خیرباد کہا ہے، چیف وہپ پر جنسی ہراسگی کا الزام ثابت ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

studentfuture uoglahorecampus punjabcollegeharbanspuracampus bycott letsconnect with hashamsarwar ImranRiazKhan arsched ZakaWaqar ImranKhanPTI AzadChaiwala ShaheerSialvi beinggurudotcom MaleehaHashmey SHABAZGIL MoonisElahi6 CMShehbaz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے خطراتسمارٹ لاک ڈاؤن لگے گا یا نہیں؟ وزیر صحت نےبڑا بیان دیدیاوفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کورونا وائرس کی بڑھتی شرح کے پیشِ نظر کہنا ہے کہ این ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کی تیاری مکمل ہے،کورونا کی ایس او پیز پر عمل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بورس جانسن مشکل میں وزیر صحت اور وزیرخزانہ مستعفی10:41 PM, 5 Jul, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, لندن : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن مشکل میں آگئے ہیں ۔ برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید اور وزیر خزانہ چانسلر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کا عوام کیلئے عید کا تحفہلاہور : وزیر اعظم شہباز شریف نے عید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا ، جس کے بعد حکومت نے اضافی تیل اور گیس کا انتظام کر لیا۔ بے شرم کرائم منسٹر کیا ھے چور بھکاری خنزیر اعظم تیری شکل اور نسل پہ لعنت۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے سازش کے الزامات پر امریکا سے معافی مانگ لی: وزیر دفاع10:07 PM, 3 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ سازش کے الزامات پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے امریکا سے بکواس کرتا ہے وزیردفع f_s_786 اس بےشرم نے معافی ہی مانگنی تھی۔ لیکن یہ پھر بھی جوتے ہی کھاۓ گا۔ 😂😂 Wo jo aaa ......wo jo aaaaa .......donald loooo.....us se mangi hai wo jo aaaa maaafi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی نائب وزیر سیاحت شہزادی ھیفا بنت محمد سے متعلق چند حقائق -سعودی نائب وزیر سیاحت شہزادی ھیفا بنت محمد سے متعلق چند حقائق arynewsurdu What is her Twitter account?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احسان اللہ ریکی نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیابلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسان اللہ ریکی نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں حلف برداری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »