شیخ رشید کی الیکشن ستمبر میں ہونے کی پیشگوئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ستمبر میں الیکشن ہونے کی پیش گوئی کردی اور کہا کہ نگراں وزیراعظم کے انٹرویو کے لیے معیشت دانوں کو پنڈی بلایا جارہا ہے۔ DailyJang

جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرت ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حساس اداروں کی اکثریت کی رائے ہے کہ الیکشن ہی حل ہیں۔شیخ رشید نے ڈالر 200 روپے تک جانے کی پیش گوئی کردی کہا کہ ڈالر 200 روپے کا ہونے جارہا ہے، 31 مئی تک اہم فیصلےہونگے۔

دوسری جانب حکومتی اتحادی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ طے شدہ ہے کچھ شعبوں میں اصلاحات کے بعد الیکشن کی طرف جایا جائے۔ مولانا فضل الرحمٰن کا فوری الیکشن سے متعلق کہنا تھا کہ ’سال کی مدت ہی تو ہے، اس سے آگے تو نہیں جاسکتے، فی الحال گدلے پانی سے نکلے ہیں، دوبارہ گدلے پانی میں اترنا کوئی معقول بات نہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج تک شییخ کی تقریبا ساری پیش گوٸیاں غلط ثابت ہوی ہیں۔اس کو سیرٸیس نہ لیا جاۓ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم کی فہد مصطفیٰ کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرلبابر اعظم کی فہد مصطفیٰ کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu BabarAzam Nice ایک ہی مہینے میں مہنگائی کے خلاف مسلسل تنقید کرنے والے صحافیوں کا انتقال کر جانا بڑا سانحہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر 200 روپے تک جائے گا، شیخ رشید کی پیش گوئیشیخ رشید نے ڈالر 200 روپے تک جانے کی پیش گوئی کردی کہا کہ ڈالر 200 روپے کا ہونے جارہا ہے، 31 مئی تک اہم فیصلےہونگے۔ DailyJang دراصل یہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا وقت نہیں بلکہ ماتم کرنے کا وقت ہے کہ اچھی خاصی لولہی لنگڑی حکومت کو جان بوجھ کر ذاتی مفادات حاصل کرنے کیلئے گرایا گیا لیکن ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا جا رہا ہے لہٰذا الیکشن کراؤ ملک بچاؤ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

31 مئی کو ملکی تاریخ کے اہم فیصلے ہونے جارہے ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردوپنجاب میں کوئی حکومت نہیں، تحریک انصاف کے بغیر کابینہ نہیں بن سکتی، سابق وزیر داخلہ کپی تان تے ٹلی پھڑے جان گے اللہ پاک وہ دن بھی دکھا دے، جس دن تیری منہوس شکل نظر نہ آئے ۔ O bs kar bhai bus kr
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ستمبر میں الیکشن کی پیشگوئی کردینگراں وزیراعظم کے انٹرویو کے لیے معیشت دانوں کو راول پنڈی ،اسلام آباد بلایا جارہا ہے ، شیخ رشید یہ نجومی کئی بار جھوٹا ثابت ہوچکا ہے۔ اِس نے تو کئی دفعہ نون میں سے شین نکالنے کی بھی پیشن گوئی کی تھیں 🤣😂🤣 اس حرامی شیدا ٹلی کو ابھی تک اپنی ولدیت کا معلوم نہیں ھوا اور آ گیا الیکشن کی پیشنگوئ کرنے ۔ جبکہ شناختی کارڈ میں درج اس کے ناجائیز ابو بھی بقول زرداری کھڈے لائن لگ چکھا ھے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے 31 مئی تک اہم فیصلے ہونے کی پیشگوئی کردیشیخ رشید نے 31 مئی تک اہم فیصلے ہونے کی پیشگوئی کردی SheikhRasheed Tweet 31stMay2022 Elections PTI Government MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed Sheikh sab b chorta rehta hei, yahan 1 din nikalna mushkal hei
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کی تاریخ پر کام ہو رہا ہے ستمبر میں ہوجائینگے شیخ رشید کادعویٰعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن کی تاریخ پر کام ہو رہا ہے ، الیکشن ستمبر میں ہونگے۔ Ji sheda kaam ho raha hai Sept 2023 Syasi yateem 🤣🤣🤣 بہت ھی گھٹیا بندہ ھے اس ملک میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »