بابر اعظم کی فہد مصطفیٰ کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم کی فہد مصطفیٰ کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu BabarAzam

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی اداکار فہد مصطفیٰ کے بیٹے موسیٰ کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے فہد مصطفیٰ کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیل کر اُن کی خواہش پوری کردی۔فہد مصطفیٰ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اُن کے بیٹے موسیٰ کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

فہد مصطفیٰ نے اس ویڈیو کو انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’میرا اسٹار بیٹا موسیٰ، موجودہ اسٹار اور پاکستان کے فخر بابر اعظم کے ساتھ۔۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک ہی مہینے میں مہنگائی کے خلاف مسلسل تنقید کرنے والے صحافیوں کا انتقال کر جانا بڑا سانحہ ہے

Nice

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی سائنو ویک کے وفد کی ملاقاتوزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی سائنو ویک کے وفد کی ملاقات ChineseCompany ShehbazSharif CoronaVirus CoronaVaccine SINOVAC CMShehbaz GovtofPakistan nhsrcofficial Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم سے SINOVAC کے وفد کی ملاقاتوزیرِ اعظم سے SINOVAC کے وفد کی ملاقات Pakistan PMShehbazSharif SINOVAC Delegation COVIDVACCINE Meeting PakPMO GovtofPakistan MoIB_Official CMShehbaz Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے نئے پاور پلانٹ سے بجلی کی جانچ کا عمل شروعکے الیکٹرک کے نئے پاور پلانٹ سے بجلی کی جانچ کا عمل شروع arynewsurdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیضہ وباوزیراعظم کی ڈیرہ بگٹی کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایتوزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ کے مکینوں کیلئے ہنگامی امدادی اقدامات کئے جا رہے ہیں جہاں ہیضہ کی وبا پھیل گئی ہے۔انہوں نے ایک CMShehbaz GovtofPakistan ا اے مدینہ منورہ کی پاک سرزمین پر جوتے اتار کر چلنے والے خدا تجھے رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے کامیاب کرے اور تیری ہاتھوں اس مملکت خداداد کے مسائل کا حل نکالے اللہ کی عمران خان صاحب پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں آمین ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین ♥️
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان ممکنہ خطرے کی معلومات فراہم نہیں کرتے تو اسے بھی امریکی سازش کی طرح سیاسی اسٹنٹ تصور کیا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ پہلے امریکی مراسلے کی جوڈیشل تو بناو چاچا وہ پورے ملک کیلیے خطرہ ھے Khat waly mamly py judicial commission kiun naa bnaya... تم لوگ آفریں کروانے آئے ہو حد ہے نکمے پن کی جوتے کھا کر بھی نہیں سدھرے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوتیلے بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کی تفتیش کرنے والا پولیس افسر جلاد بن گیاکراچی :سوتیلے بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کی تفتیش کرنےوالا پولیس افسرجلاد بن گیا،ملزم کوچھری فروخت کرنے پراسٹور منیجر کوتشدد کا نشانہ بنایا۔ Qatal ko media beta Aur insaf krne waly ko jalad Lakh di 🇮🇳 aisy media py بن کیا گیا ہوتے ہی سارے حرامی زانی شرابی جلاد ہیں. دھشتگرد ایسے تھوڑی وردی والوں کو نشانہ بناتے ہیں. سینے پکا رکھے ان حرامیوں نے A R Y نیوزدوسے فس بک میں نزر نہیں آرھی ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »