وزیرِ اعظم سے SINOVAC کے وفد کی ملاقات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم سے SINOVAC کے وفد کی ملاقات Pakistan PMShehbazSharif SINOVAC Delegation COVIDVACCINE Meeting PakPMO GovtofPakistan MoIB_Official CMShehbaz Marriyum_A

پٹیل، ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ میجر جنرل پروفیسر عامر اکرام اور متعلقہ اعلی حکام کی شرکت. اجلاس میں وزیرِ اعظم کو COVID-19 ویکسینیشن مہم کے دوران SINOVAC کی طرف سے پاکستان کو فراہم کی گئی ویکسین کے حوالے سے بریفنگ دی گئی. اسکے علاوہ SINOVAC کی طرف سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرکے بیماریوں کی تشخیص، بچاؤ اور علاج کیلئے ایک جوائنٹ وینچر بنانے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا.

وزیرِ اعظم نے چین پاکستان مثالی دوستی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومت چینی کمپنی کی طرف سے سرمایہ کاری کی اس پیشکش کا خیر مقدم کرتی ہے اور اس حوالے سے ہر قسم کا تعاون فراہم کرے گی. وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ صحت کو اس حوالے سے فوری طور پر ایک ٹاسک فورس بنانے کی ہدایات جاری کیں تاکہ SINOVAC جلد اس منصوبے پر کام شروع کر سکے. وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری بڑھانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے. پاکستان COVID-19 کے دوران چینی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے.

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی سائنو ویک کے وفد کی ملاقاتوزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی سائنو ویک کے وفد کی ملاقات ChineseCompany ShehbazSharif CoronaVirus CoronaVaccine SINOVAC CMShehbaz GovtofPakistan nhsrcofficial Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقاتوزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں کے گندم خریداری کے اہداف پورے نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کی یواے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات07:56 PM, 15 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ابوظہبی میں مرحوم شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر صدر شیخ محمد بن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نئے انتخابات کیلئے تیار ہے، خالد مقبول صدیقیوزیرِاعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور مشاورت کی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MQMP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »