ڈالر 200 روپے تک جائے گا، شیخ رشید کی پیش گوئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید نے ڈالر 200 روپے تک جانے کی پیش گوئی کردی کہا کہ ڈالر 200 روپے کا ہونے جارہا ہے، 31 مئی تک اہم فیصلےہونگے۔ DailyJang

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پنجاب میں کوئی حکومت نہیں ہے وہاں کابینہ نہیں بن سکی۔سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جس جہازمیں نواز شریف آئیں گے اس میں چور کے نعرے لگیں گے۔

واضح رہے کہ حنیف عباسی کے عہدے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر شیخ رشید کی درخواست پر عدالت نے حنیف عباسی کو آئندہ سماعت تک وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام سے روک دیا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دراصل یہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا وقت نہیں بلکہ ماتم کرنے کا وقت ہے کہ اچھی خاصی لولہی لنگڑی حکومت کو جان بوجھ کر ذاتی مفادات حاصل کرنے کیلئے گرایا گیا لیکن ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا جا رہا ہے لہٰذا الیکشن کراؤ ملک بچاؤ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی اونچی اڑان، انٹربینک میں 194 روپے سے تجاوز کرگیاسیاسی اور معاشی تشویش پر انٹربینک تبادلہ میں ڈالر اور مہنگا ہو کر 194 روپے سے تجاوز کرگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ڈالر 194 روپے کا ہو گیا12:03 PM, 16 May, 2022, کاروباری, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور انٹربینک میں ڈالر ایک یہ چیز میرے عزیز 😂😂 بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے 🤔🤔🤔🤔🤔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈالرکو 200 روپے کی سطح تک نہیں جانے دیں گے مارکیٹ کے اہم سٹیک ہولڈر کا اعلان مارکیٹ میں مندی کی وجہ بھی بتادیکراچی (ویب ڈیسک) چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک محمد بوستان کا کہنا ہے کہ ہم ڈالر کو 200 روپے پر نہیں جانے دینگے، عنقریب ڈالر واپس 190 روپے کی سطح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Har dish sirf 200 ropay mein, intehai lazeez Chinese khana bananay wala 13 sala bachaHar dish sirf 200 ropay mein, intehai lazeez Chinese khana bananay wala 13 sala bacha Chinese_Food Food_Lover To Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیاڈالر کی اونچی اڑان،انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 195 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ Sir !! Aap ne dekh lia
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر مزید47پیسے مہنگاہو گیا ۔پاکستان میں ڈالر مزید47پیسے مہنگاہوگیا۔ Pakistan StockExchange Index Trading Dollar Rupees Market kse_100 StateBank_Pak MiftahIsmail GovtofPakistan Hammad_Azhar FinMinistryPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »