الیکشن کی تاریخ پر کام ہو رہا ہے ستمبر میں ہوجائینگے شیخ رشید کادعویٰ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کی تاریخ پر کام ہو رہا ہے، ستمبر میں ہوجائینگے، شیخ رشید کادعویٰ

شیخ رشید نے کہاکہ کل کا دن بھاری نہیں ہوا تو اس ہفتے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہو گا،ان کا کہناتھا کہ تمام سٹیک ہولڈرز کی رائے ہے کہ نئے انتخابات کرائے جائیں ، آصف زرداری کے سوا تمام پارٹیاں الیکشن کیلئے راضی ہیں ،آصف زرداری کسی قیمت پر الیکشن نہیں چاہتے ۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہاکہ اسلام آباد میں تیزی سے نئے وزیراعظم کے ناموں پر غور جاری ہے، نگران وزیراعظم کیلئے معاشی ماہرین کے ناموں پر غور ہو رہا ہے،سب کسی معاشی ماہر کو وزیراعظم لانے کیلئے محنت کررہے ہیں ۔ شیخ رشید نے کہاکہ شہبازشریف تمام سٹیک ہولڈرز کی رائے لندن لے کر گئے تھے،ان کا کہناتھا کہ عمران رابطہ نہیں کر رہے تو مطلب یہ نہیں کہ پارٹی رابطے میں نہیں ، عمران خان کو فوری الیکشن کی تاریخ چاہئے بس یہ ضد ہے،پرسوں صورتحال بالکل واضح ہو جائے گی، انہوں نے کہاکہ غیر ملکی قوتیں بھی اب فوری الیکشن چاہتی ہیں ،کوئی نہیں چاہتا ملک انتخابات سے دو قدم آگے انقلاب کی طرف جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye har maheeny bichara tarekhy hi badlata rahy ga kabhi may kehta hy tu kabhi kuxh hahaha 🤪😂

گداگر__بِھکاری_العين_الرجيم_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظورگداگر__بِھکاری_العين_الرجيم_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظورگداگر__بِھکاری_العين_الرجيم_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

ارے یہ کیا ہوا۔۔۔۔ ShkhRasheed

بہت ھی گھٹیا بندہ ھے اس ملک میں

Ji sheda kaam ho raha hai Sept 2023

Syasi yateem 🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترداسلام آباد : سپریم کورٹ نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ Awam ky sath dhokybaziyan band karen bass فیصلہ لکھا ہوا رکھا تھا پہلے سے خلاف آپ کیا خاک عدالت میں دکھائی دیں گے 💰⚖️💰👞🤝⚖️💰💪✍🏿
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئیملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے پٹواریوں اور جیو گروپ کی مشترکہ کوششوں سے یہ ممکن ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 36 ہزار 600 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن یہ خریدتا کون ہے جو آپ روزانہ یہ خوشخبری سناتے ہیں ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تاریخ کی بلندی پر پہنچ گئیسونے کی قیمت تاریخ کی بلندی پر پہنچ گئی ARYNewsUrdu Gold Malir city 1 phase is not available.12 hrs schedule loadshedding is compulsory.Unscheduled loadshedding and Phase issue is free as bonus. CMShehbaz MuradAliShahPPP Sir request hand over KElectricPk to some other reliable company to get rid of this torment.Bol raise our voice.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوشیار: حکومت کا موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غوراسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ 2022 اور 2023 کےلیے موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس کی شرح میں اضافے پر غور کیا جانے لگا۔ وفاقی حکومت نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 55 ارب 48 کروڑ روپے کی سبسڈی کی منظوریای سی سی کے جلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم تا 15مئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر سبسڈی دی جائےگی شہباز شریف صاحب آپ ظلم کر رہے ہیں پاکستان کے ساتھ پاکستان کی معیشت کے ساتھ۔ کپتان نے ان چوروں کو ایسے پھانسا ہے کہ یہ وہ کانٹا اگل سکتے نہ نگل سکتے۔۔۔!! ایک طرف کہتے کہ پیٹرولیم سبسڈی دے کے کپتان نے ظلم کیا اور دوسری طرف خود وہی کام کرکے کہتے عوام کی بھلائی ہے۔۔۔😁 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgaintsImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »